English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lynch law | قانون سزا ۔ قانون ضابطہ ۔ | |
| Lynched | Verb | بے قاعدہ سزائے موت دی ۔ |
| Lyncher | Noun | قانُونی عمل و اِختیار کے بغیر جان سے مارنے والا ۔ |
| Lynchet | Noun | پہاڑی پر قدیم زمانے میں ہل چلانے کا نشان ۔ ڈھلان پر قدیم زمانے میں ہل چلانے کا نشان یا اُبھار ۔ |
| Lynching | Noun | قانُونی عمل و اِختیار کے بغیر ۔ جان سے مارنے کا کِسی کا ہلاک کرنے کا عمل ۔ |
| Lynn | آبشار ۔ جھرنا ۔ آبشار کی تہ کا تالاب ۔ پہاڑی کا ڈھلان۔ | |
| Lynx | تیز نگاہ والا ۔ | |
| Lynx eye | Noun | تیز نگاہ ۔ تیز نظر ۔ |
| Lynx eyed | Adjective | تیز نگاہ ۔ تیز نظر ۔ |
| Lynx eyed | Adjective | تیز نگاہ ۔ تیز نظر ۔ |
| Lyo | Prefix | سابقہ بمعنی محلل ۔ |
| Lyofoam | Noun | زخموں کی ایک جدید پٹی ۔ |
| Lyon | Noun | اسکاچستان کا نقیب اعلیٰ یا مہتمم رسومات ۔ لائن کا مقام اجلاس ۔ |
| Lyonia ovalifolia | Noun | رتن کٹ اروان |
| Lyonnaise | Adjective | پیاز سے تیار کیا ہُوا ۔ پیازہ ۔ |
| Lyophilic | Phrase | لائیوفائیلک ، پاشیدگی پسند : اس لسونٹی مادہ پر دلالت کرنے والا جس کی فوری طور پر ترتیب نہ ہوسکے کیونکہ وہ اپنے انتشاری مادے (dispersion medium) کے ساتھ شدت سے پیوستہ ہوتا ہے ۔ |
| Lyophilic colloids | پاشیدگی پسند کولائیڈز ۔ ایسے کولائیڈز جن کے ذرات انتشار کے مرحلہ می نانتشاری ذریعہ گلیو جیلاٹن اور سٹارچ وغیرہ کے لیے زبردست رغبت رکھتے ہیں ۔ | |
| Lyophilization | Noun | حیاتیاتی مواد مثلا پلازمہ بیکٹیریا اور بافتوں وغیرہ کو محفوظ رکھنے والا ایک خاص طریقہ کار ۔ |
| Lyophilization quick freeze drying | — | — |
| Lyophilize | Verb | حیاتیاتی مادّہ کو خلا میں مُنجَمِد کر کے خُشک کرنا ۔ |
| Lyophilized akin | دیکھو ۔ | |
| Lyophobic | Adjective | پاشیدگی گُریز ۔ لسونتی ذرّات اور تعلیقی مادّے میں کمزور تعلُّق کا مُظہر ۔ |
| Lyophobic colloids | پاشیدگی گریز کولائیڈ ۔ ایسے کولائیڈز جن کے ذرات انتشار کے مرحلہ میں انتشاری ذریعہ اور کو لائیڈ کے لیے کوئی رغبت یا کشش نہیں رکھتے ۔ | |
| Lyotropic series | لائیوٹرا پک سیریز ۔ ایک اصطلاحی جولسونتی محلولوں کے لیے استعمال ہوتی ہے اور نمک کے مختلف این آیونز کی ترتیب ظاہر کر سکتی ہے ۔ | |
| Lypemania | Adjective | سالیخولیہ وہم خفقان ۔ |
| Lyphemonia | Noun | مالیخولیا |
| Lyphic | Noun | منقش نشان یا علامت ۔ |
| Lyphoblast | Noun | لمفی نہوض ۔ |
| Lypolysis | Adjective | چربی کی کیمیائی تحلیل ۔ |
| Lypoma lipoma | Verb | چکر دار انسج کا ایک چربیلا پھوڑا ۔ |