English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lysenkoism Noun ماحولیت ۔ ایک نظریہ جِس کے مُطابِق مکسوبہ خصُوصیات ماحولی عوامَل کے لونیات اور مورثوں پر اثرات کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔
Lysergic acid Noun ایک تیزابی قلمی ٹھوس مادّہ جو شیلم سے ماخوذ ہے اور ایل ایس ڈی کی بُنیاد ہے ۔
Lysergic acid diethylamide Noun ارگَٹ سے حاصَل شُدَہ قَلمی مُرَکَّب
Lysergic acid diethylamidelsd
Lysimeter Noun رشح پیما ۔ نفوذ آب پیما ۔
Lysin Noun خلیوں کے خون میں گھلانے والا جزو ۔
Lysine Noun ایک لازمی نامیاتی مرکب جس کی کمی سے قے کا آنا سر چکرانا اور خون کی کمی ہو جاتی ہے ۔
Lysis Noun علامت کا بتدریج کم ہونا ۔
Lysogenic bacterium Noun خلوی تقسیم کے دوران بیکٹیریا خور بیکٹیریا
Lysogenin Phrase لائسوجینک : بیکٹر یا کا وہ سیل جو بیکٹیر یوفیج سے متاثر ہوا ہو ۔
Lysogeny Adjective لائسوگینی ۔ خلیوں کی تباہی سے پودوں میں خلیوں کے درمیان پیدا ہونے والا خلا ۔
Lysol Noun ایک معروف عنصر جو صابن میں ملایا جاتا ہے سوڈا کاسٹک ۔
Lysolecthin لائسولیسی تھین ۔ کوبرا سانپ کے زہر لیسی تھیز کے اینزائم سے حاصل ہونے والا مادہ ۔
Lysosmes لائسو سومز ۔ ایک اینزائم جو خلیوں کے متعدد اجزا کو تباہ کردیتا ہے ۔
Lysosome Adjective لائسوسوم ۔ حیوانوں یا پودوں میں خصوصی خلیوں کا عضویہ ۔ ایسے خلیے جو ہاضم اینزائمز رکھتے ہیں ۔
Lysozyme Noun ایک بنیادی جراثیم کش عنصر جو آنسوئوں اور لعاب میں پایا جاتا ہے ۔
Lysozyme brought him much fame
Lyssa canina Adjective مرگی پانی کا خوف ۔
Lyssodectus Adjective مرگی کا مریض ۔
Lyssophobia Noun جھوٹا ہکاﺅ داءالکلب کازب پانی سے خوف
Lysterian Noun مرض کا انجام ظاہر کرنے والا
Lysthe Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Lyterian Verb مرض کا مٹ جانا ۔
Lythrium fruticosa Noun دھاور گل دھاوا دھاوی
Lytic Suffix لاحقہ جو سائنسی اصطلاحوں سے صفات بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Lytic cocktail پرومیتھازین پیتھیڈین اور لارجیکٹل پر مشتمل نارمل سپلائن محلول میں ہلکا کیا ہوا کپکپاہٹ کو ختم کرتا ہے ۔
Lytta Noun غیظہ ۔ ایک لمبی کِرم نُما غضرُوف ہڈّی جو کُتّوں اور دُوسرے گوشت خور جانوروں کی زُبان میں پائی جاتی ہے ۔
Lytta vesicatoria Noun تیلنی مکھی زراریح
Lyxose لیکسوز ۔ ایک تالیف پینٹوز شوگر ۔
Lzh Noun ایل زی ایچ ۔ فائل ایکسٹنشن جو لیمپل زو اور ہارویاشو الگور تھم سے کمپریس کی گئی آرکائیوفائلز کی شناخت کرتی ہے ۔