English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lymphokines Noun ابدی ہوئی ٹی لمفوسائیٹ سے اخذ شدہ کیمیائی مواد ۔
Lymphoma Noun لمفائی بافتوں کی ایک پیپ دار نرم رسولی ۔
Lymphomatoid Adjective لمفی نسیج کی رسُولی سے مُتعَلِّق ۔
Lymphomatosis Noun لمفی غدُود کا مرض ۔
Lymphomatous Adjective لمفی نسیج کی بیماری سے مُتَعلِّق ۔
Lymphomonocyte Adjective لمفومونوسائیٹ ۔ خون کا سفید یک خلوی بڑا ذرہ ۔
Lymphomyxoma Noun غری بافتوں پر مشمتل لمفاوی رسولی
Lymphonodus Noun لمفاوی گرہ
Lymphopathy Noun لمفاوی نظام کا کوئی عارضہ
Lymphoplasma pheresis Noun کسی جسم سے خون حاصل کر کے اس میں سے پلازما اور لمفاوی خلیے علیحہہ کرنے کے بعد خون دوبارہ معطی کو لگا دینا
Lymphopoiesislymphopoietic
Lymphopolesis Verb لمفائیڈ ٹشوز کا بننا ۔
Lymphoproliferative factitious Noun لمف اور جالی دار خلیوں پر بکثرت پیدا ہونے والی خبیث رسولیاں
Lymphorrhagia Noun مقطوعہ لمفائی ورید سے بلغم بہنا ۔
Lymphorrhea Noun سیلان رطبط لمفاوی
Lymphorrhoid Noun بواسیر مسہ کی طری لمفاوی مسہ
Lymphosacrcoma Greek, Latin لَمفی نَسیج سے بَننے والا ناسُور
Lymphosarcoma Noun لمف کی نسیج سے نکلنے والی ایک رسولی ۔
Lymphosis Noun لمف بننا
Lymphostasis Noun لمف کے بہاﺅ کارک جانا
Lymphotaxis Noun لمفاوی خلیوں کودفع کرنے یا متاثر کرنے کی صلاحیت
Lymphotomy Verb لمف غدود کو کاٹنا ۔
Lymphotrophy Noun تغزیہ بزریعہ لمفاوی نالیا
Lymphous Adjective لمف دار ۔
Lymphuria Noun پیشاب میں لمف کا اخراج
Lymphy Adjective لمف کی طرح کا یا اس سے مشابہ ۔
Lympoid cell Noun لمف اور پلازما کے خلیے
Lympyridae Adjective لمپی ریڈا ۔ جگنووں اور شب تاب حشرات کا ایک خاندان ۔ ان چھوٹے بھونروں کے نروں کے پر اور بڑی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ مادہ عموما بے پر ہوتی ہے ۔ اس کی آنکھیں بھی بہت چھوٹی ہوتی ہیں ۔ رات کو باہر نکلتے ہیں ۔
Lyncean Adjective تیز نگاہ ۔تیز نظر۔ سیاہ گوسلی ۔
Lynch Verb بے قاعدہ سزائے موت دینا ۔