English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lymphemia Noun لمفاوی لیو کیمیا
Lymphkinesis Noun جسم میں لمف کی گردش
Lymphlytic Noun لمفاوی خلیوں کو تبہ کرنے والے
Lymphnoditis Noun لمفاوی گرہوں کی سوزش
Lymphobic Noun محلول سے تشابت یا اس میں قائم رہنے کی صلاحیت
Lymphoblast Noun ایک بے قاعدہ خانہ جو خون میں سفید ذرات بڑھ جانے کے باعث ہوجاتا ہے ۔
Lymphoblastic Adjective لمفی نہوض سے مُتَعلِّق ۔
Lymphoblastoma Noun لمف کی گرہ میں خون کے سفید ذرات جمع ہوجانا ۔
Lymphoblastosis Noun خون میں نامکمل لمفاوی خلیوں کی تعداد بڑھنا
Lymphocytapheresis Noun کسی جسم سے خون حاصل کر کے اس میں سے لمفاوی خلیوں کو خارج کرنے کے بعد باقی خون کو دوبارہ اسی شخس کے جسم میں داخل کر دینا
Lymphocyte Noun لمفو سائیٹ خون کے سفید خلیوں کی ایک قسم ۔
Lymphocytes Adjective لمفوسائٹ ۔ لمفی خلیہ ۔ خون کے سفید ذرات ان کا نیوکلئیس گول یا گردہ کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Lymphocytes cells
Lymphocytic Adjective لِمفی خُلیے سے مُتَعلِّق ۔
Lymphocytoblast Noun لمفاوی عیر مکمل خلیہ
Lymphocytoma Noun پوری طرح واضح کمفاوی خبیث رسولی
Lymphocytopenia Noun خون میں لمف خلیوں کی تعداد کم ہونا
Lymphocytosis Noun خون میں بلغم کی زیادتی ۔
Lymphocytosisi Latin کَثرَتِ خَلاء یا لَمف ۔ خُون میں لَمفوسائیٹس کی زیادتی
Lymphocytotic Adjective خُون میں لمفی خلیوں کی زیادتی سے مُتَعلِّق ۔
Lymphoedema Noun وریدوں میں لمف کی رکاوٹ کے باعث سیال مادہ کی بافتوں میں شرکت ۔
Lymphoepithelioma Noun حلقوم کی بڑہتی ہوئی رسولی ۔
Lymphogenous Verb لمف پیدا کرنے والا ۔
Lymphogranuloma Noun لمفی خُلیے کی سوزِش ۔ ایک جِنسی مرض جِس میں لمفی غدُود متورم ہو جاتا ہے ۔
Lymphogranuloma inguinale Greek, Latin وائرَس سے پَیدا ہونے والی بیماری
Lymphogranuloma venereum compleme fixation testlgvcft
Lymphogranulomatosis آبی دانہ دار گلٹی
Lymphograophy لمفو گرافی ۔ لمفی نظام کی ایکس رے کے ذریعے جانچ پڑتال ۔
Lymphography Noun ایکس رے کے ذریعے لمف کے نظام کا معائنہ ۔
Lymphoid Adjective لمف سے متعلق بلغمی ۔