English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lypothymia Adjective رنج ذہنی انتشار ۔
Lypothymialysis Noun جران تحلیل ہونا
Lypressin ایڈرینالین سے تیار شدہ ۔
Lyra Noun بربط ، ستاروں کا شمالی جُھرمٹ ۔
Lyraid Noun شلیانہ ۔ وہ شہاب ثاقب جو ۳۰ اپریل کو شلیان کے ایک نقطے سے آتا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔
Lyrate Adjective لائی ریٹ ۔ بربط نما پتے کف برگ نوکدار ہوتی ہے ۔
Lyrated Adjective نباتیات: بربطی ۔ بربط نما ۔ ستار نما ۔
Lyrately Adverb بربطی شکل میں ۔
Lyratelyrated
Lyre Noun قدیم زمانے کا بربط ، چنگ ، ایک برج کا نام ۔
Lyre bat Noun ایک قسم کی چمگادڑ ۔
Lyre bird Noun آسٹریلیا کا ایک پرندہ جسکی دم بربط نما ہوتی ہے ۔ بربط دُمہ ۔ بربطی مور ۔
Lyre pheasant Noun بربط دُمہ ۔ بربطی مور ۔
Lyre tail Noun ایک پرندی جس کی دم بربط جیسی ہوتی ہے ۔
Lyre tailed pheasant Noun آسٹریلیا کا تیتر ۔
Lyrebird Noun بربط دُمہ ۔ دو آسٹریلوی نغمہ زَن پرِندوں میں سے کوئی ایک جِن کا تعلّق جِنس مینورا سے ہے ۔
Lyric Adjective سرود کا بربط کا ، گانے کے کام کا ، غزل ، مختصر نطم جس میں شاعر اپنے جذبات ظاہر کرتا ہے ۔
Lyric poetry Noun گیت ۔ نغمہ ۔ سرود ۔ نظم ۔
Lyrical Adjective غنائی شاعری کے انداز کا ۔ تغزل کے رنگ کا ۔
Lyrical poetry Adjective غنائی شاعری ۔
Lyrically Adverb غنائی شاعری کے انداز میں ۔ تغزل کے رنگ میں ۔
Lyricalness Noun غنائیت ۔ تغزل ۔
Lyricism Noun نغمے کی مانِند کردار ۔ جیسے شاعِری میں ۔ ذاتی احساسات کا فنکارانہ اِظہار ۔
Lyricist Noun غنائی شاعِر ۔ غنائی نظمیں لِکھنے والا ۔ بربط نواز ۔
Lyriform Adjective بربط کی شکل کا ۔ بربط نما ۔
Lyrism Noun نغمگی ۔ نغمہ گِری ۔
Lyrist Noun بربط نواز ۔ غنائی شاعِر ۔
Lyrit Noun خلیہ پاشی زاد ۔
Lys Phrase lys یہ lysine کا مخفف ہے ۔
Lyse Verb خُلیہ پاش مادّے کے ذریعے خُلیے تحلیل کرنا ۔