English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lymphangiopyra Noun لمفاوی نالیوں کو لاحق ہونے والے مرض کے سبب بخار
Lymphangiosarcoma Noun ٹانگ یا بازو میں مزمن استسقاءکے سبب لمفاوی نالیوں میں بننے والی خبیث رسولی
Lymphangitic Noun سوزش زدہ لمفاوی جوف
Lymphangitis Noun لمف کی نالیوں کی سوزش ۔
Lymphangits Greek, Latin بَلغَمی مَزاجِ لَمفی ۔ لَمف پَر مُشتَمِل یا اِس کے مُتَعلِق
Lymphanioendothelioma Noun لمفاوی نالیوں کی درحلمی لیفی گلٹی
Lymphapheresis Noun کسی کا خون لے کر اس میں سے لمفاوی خلیے نکالنے کے بعد واپس اس کے جسم میں داخل کرنا
Lymphatic Adjective لمف سے متعلق ۔ لمف کی مانند پتلا ۔
Lymphatic anaemia Noun لمفی نقص دم
Lymphatic cachexia Noun مرض ہاجکن
Lymphatic capillaries Adjective لمفیٹک کیپلریز ۔ لمفی عروق ۔ عروق جاذبہ ۔ انتہائی باریک نالیاں جو جسم کے ہر حصہ کی بافتوں اور حصوں سے پھوٹتی ہیں ۔
Lymphatic duct Noun تری سے متعلقہ نالیاں
Lymphatic edema Adjective لمفی استسقا۶
Lymphatic glands Adjective لمفیٹک گلینڈز ۔ لمفی گلٹیاں ۔ لمفی بافتیں جن میں سے لمف بہتا ہے ۔
Lymphatic left duct Noun سینہ کی رطوبتی نالی
Lymphatic or phlegmatic temperament limphatism Adjective بلغمی مزاج ۔
Lymphatic plexus Noun لمف کا عصبی جال
Lymphatic right duct Noun جسم کے اوپر والے دائیں حصہ سے گندی تری کو واپس لانے والی نالی جنین کے جسم کی وہ تری والی نالی جو لڑکے کے جسم میں خصیہ اور منی کی نالیاں بن جاتی ہے اور لڑکی کے جسم میں جنسی اعضاء کی تری والی نالی میں تبدیلی ہو جاتی ہے
Lymphatic system Noun لمفی نظام ۔
Lymphatic temperament (طب) بلغمی مزاج ۔
Lymphatic vessel Noun لمف نالیاں
Lymphatica vas Noun وعاء لمفی ، مجری لمفی
Lymphatically Adverb کاہِلی سے ۔ سُستی سے ۔
Lymphaticcovenous Latin ایریا سے نِکاس کو بَڑھانے کے لیے لَمفی رَگوں اور وَریدوں دونوں کی موجُودگی
Lymphaticovenous لمفیٹیکووینس ۔ ایریا سے نکاس کو بڑھانے کےلئے لمفی رگوں اور وریدوں دونوں کی موجودگی ۔
Lymphaticus status Noun وضع لمفاوی
Lymphatism Noun لمفاوی مزاج ۔بلغمی مزاج ۔لفیت ۔
Lymphatitis Noun لمفاوی نظام کے کچھ حصہ کی سوزش
Lymphduct Noun خون میں لمفاوی خلیوں کی تعداد بڑھنا
Lymphedema Noun لمفاوی رظوبت کا کسی جگہ پر عرصہ دراز تک رکے رہنا جس کے سبب اس جگہ کا پھول جانا