English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lymph bovine Noun جدرین بقری
Lymph capillary Noun بافتوں سے شروع ہوتی ہے دوسری کپلریوں کے ساتھ مل کر آخر کار لحف کی نالی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔
Lymph celllymph corpuscle
Lymph clot Noun تکہ لمفی
Lymph glandlymph node
Lymph heart Noun قلب لمف ۔
Lymph node dissection Noun لمف نوڈ پر بنی رسولی کو کاٹ کر علیحدہ کرنا
Lymph nodes Adjective لمف نوڈز ۔ لمفی گلٹیاں ۔ لمفی نظام کا وہ علاقہ جو اینٹی باڈیز پیدا کرتا ہے ۔
Lymph plasma Noun لمفاوی خوناب
Lymph vaccine Noun جد رینی لمف
Lymphad Noun یک مستولی جہاز ۔
Lymphadenectomy Noun ایک یا زیادہ لمف کی گرہ یا گانٹھ کا بذریعہ جراحی اخراج ۔
Lymphadenitis Noun لمف کی گرہ کی سوزش ۔
Lymphadenoid Noun, Adjective لمفی غدہ نما ۔
Lymphadenoid goiter Noun جس میں تھائیرائیڈ کی مخاطی جھلیاں تحلیل ہو کر ریشہ دار اور لمف دار میں تبدیل ہو جائیں
Lymphadenoid tissue Noun تلی ، ہڈی کی مخ ، لوزتین اور دیگر اعضاء میں پائی جانے والی لمف گرہیں
Lymphadenoma Noun سلعہء غدود لمفی ۔
Lymphadenopathy Noun لمف کی گانٹھ کا کوئی سا مرض ۔
Lymphagitis Greek, Latin وَرمِ عرُوقِ لَمفی ۔ لَمفی رَگوں کی سوزِش
Lymphagog Noun رطوبت لمفاویہ کا پھیلنا تن جانا
Lymphangiectasia Noun غدہ لمفاویہ میں اضافا کرنے والی
Lymphangiectasis Noun لمف کی رگوں کا پتلا پن ۔
Lymphangiectatic Noun پھیلی ہوئی لمفاوی نالیاں
Lymphangiogram Greek, Latin رَیڈیو گَراف جو غَیر شَفاف میڈیَم کے اِنجَیکشَن کے بَعد لَمفی نَظام کو ظاہَر کَرتا ہے ۔
Lymphangiography Noun لمف کا گراف تیار کرنا ارکس رے کے ذریعے لمف کی وریدوں کا معائنہ ۔
Lymphangiology Noun لمفاوی نظام سے سائنس مطالعہ
Lymphangioma Greek, Latin سَلعَہ عرُوقِ لَمفی ۔ لَمفی رَگوں کا مَصنُوعی راہوں سے تَبادلَہ
Lymphangiomyomatosis Noun خوان عورتوں کے پھیپھڑوں لمفاوی گر ہوں اور سینہ کی نالی میں عضلاتی گرہیں پڑنا
Lymphangiophlebitis Noun لمفاوی نالیوں اور وریروں کی
Lymphangioplasty Noun مصنوعی ذرائع سے وریدکی جگہ سے منتقلی ۔