English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lyddite Noun ایک دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ جو پِکرک ایسڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Lydian Adjective لیڈ کا ۔موسیقی زنانہ ۔رقت آمیز ۔ طرز ۔
Lydian stone Noun کسوٹی کا پتھر ۔ محک ۔
Lydiane Noun لیڈیا کا باشندہ ۔ لیڈیا کی زبان ۔
Lye Noun فلیاب ۔ بغاوہ ۔ لائی ۔ القلی کا مِحلُول جو لکڑی کی راکھ کی ترویق سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Lygus bug Noun پتّوں کے لیے مُضر کیڑوں کی مُختَلِف اِنواع میں سے کوئی ایک ۔
Lying Noun لیٹنا ۔لیٹنے کی جگہ ۔
Lying dog Noun شکاری کتا بوگير
Lying in Noun حالت ز چگی
Lying in Noun حالت ز چگی
Lying in bordj
Lying in maternity hospital Noun زچہ خانہ
Lying in period
Lying is a bad habit Phrase جھوٹ بولنا بری عادت ہے
Lying is weakness truth is health
Lying panel Noun لکڑی کازائد تختہ جسکے دانےافقی ہوتےہيں
Lying wall Noun کان کنی بنيادی ديوار
Lyingly Adverb غلط طریقے سے ۔ دروغ گوئی سے ۔ کزب بیانی سے ۔
Lyingy Adverb دغاسے فريب سے
Lyke wake
Lyke wake lykewake Noun شب کو ميت کی نگرانی
Lyman series Phrase لائیمن سیریز ۔ خطوط کا سلسلہ جو ہائیڈ روجن کے طیف کے اٹراوائلٹ ریجن میں واقع ہوتا ہے ۔
Lyme grass Noun گھاس ۔ریت گھاس ۔ ایک قسم کی موٹی گھاس جو ریت پر اگائی جاتی ہے تاکہ ریت اڑنے نہ پائے ۔
Lymeccline دیکھو ۔
Lymecycline Noun اس کا استعمال ٹیڑا سائکلین جیسا بھی ہے ۔ بہت جلد جذب ہو جاتی ہے ۔
Lymexylonidae Adjective لائی میکسی لونیڈا ۔ نرم و نازک لمبوترے بھونرے ۔ ان کا انٹینا چھوٹا چوڑا اور دندانہ دار ہوتا ہے ۔ درختوں کے تنوں میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں ۔
Lymiph capillary Noun نظام تری میں پائی جانے والی نالیوں میں سے ایک قسم کی نالی
Lymjphangioplasty Greek, Latin لَمفی رَگوں کا مَصنُوعی راہوں سے تَبادلَہ
Lympemania Noun جنون بلاہت
Lymph Noun اس کا استعمال ٹیڑا سائکلین جیسا بھی ہے ۔ بہت جلد جذب ہو جاتی ہے ۔