English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Luteous Adjective زردی مائل ۔ سبزی مائل زرد رنگ کا ۔
Lutescent Adjective ہلکا زرد ۔
Lutestring Noun ایک چمکیلا ریشمی کپڑا جو پہلے زَنانہ لِباس کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔ ایک چمکیلا تَنگ بھاری فیتہ ۔
Lutetium Phrase لوئیشیم :نایاب ارضی سِلسِلے کا ایک دھاتی عُنصر ۔
Lutetiumlutecium
Luteum Latin یہ پَروجیسٹرون خارَج کَرتا ہے
Luteum bacterium Noun زرد جرثومہ
Luteum balneum Noun حمام طینی ، مٹی سے غسل
Luteus Noun مھل اصفر
Lutf Name لطف: عمدگی ۔ نرمی ۔ لزت ۔
Lutfan Name لطفان : نرمی کرنے والا ۔ کرم کرنے والا ۔
Lutfana Name لطفانہ ۔ نیکی اور بھلائی کرنے والی ۔
Lutharge Adjective مردہ سنگ ۔
Luthates Adjective پیشاب کا کھار ۔
Lutheran Adjective لوتھری ۔ جرمن مذہبی مُصلح مارٹن لوتھر (۱۴۸۳ء تا ۱۵۴۶ء) سے مُتَعلِّق ۔ لوتھری کلیسا سے مُتَعلِّق ۔
Lutheranismlutherism
Lutheranize Verb, Interjection لوتھری مذہب میں ایمان لانا ۔ لوتھری مذہب میں شامل ہونا ۔ لوتھری مذہب پر ایمان لانا ۔
Lutherism Noun لوتھر کا مذہب ۔ پروٹسٹنٹ مذہب کا عقیدہ رکھنا ۔
Luthern Noun ڈھلوان چھت میں باہر کو نکلی ہوئی ایک کھڑکی ۔
Luthernize Verb لوتھر کا پیرو بننا یا بنانا ۔
Luthier Noun رباب ساز ۔ تارں والے ساز بنانے والا۔
Lutidine c7 h9 n
Lutine bell Noun لندن میں لائیڈز کے مرکز پر نصب گھنٹہ جو بیمہ کاروں کے لیے ضروری اعلانات کے موقع پر بجایا جاتا ہے ۔
Luting Noun مَٹّی سے مُشاہِدہ گج ۔
Lutist Noun بَربَط نواز ۔ بربط ساز ۔
Lutose Adjective کیچڑ سے ڈھکا ہوا ۔ مٹی سے اٹا ہوا ۔
Lutosity Noun کیچڑ میں لت پت ہونا ۔
Lutz Noun برف پر اسکیٹنگ میں ایک طرح کی زقند جِس میں ایک پاوٴں کی اسکیٹ کے پِچھلے بیرونی کِنارے پر سے اُچھل کر ہوا میں ایک پوری چک پھیری لینے کے بعد دُوسرے اسکیٹ کے بیرونی پِچھلے کِنارے پر اُترا جاتا ہے ۔
Lux Adjective مفید چمکدار ۔
Lux is my favourite Phrase لکس میرا پسندیدہ ہے