English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lunary Noun علف ماہ ۔ رشاد کوہی ۔
Lunata area Noun قمری رقبہ
Lunatelunated
Lunatic Adjective دیوانہ ، پاگل ، مجنوں ، بے وقوف ، مجنونانہ ۔
Lunatic asylum Noun ذہنی معذوروں کا ادارہ ۔ پاگل خانہ ۔
Lunatic divorce by مجنون کی طلاق ۔
Lunatic fringe Noun انتہا پسند اراکین ۔
Lunatic hospital Noun پاگل خانہ ۔
Lunaticlunatical
Lunation Noun دو چاند راتوں کے درمیان ساڑھے ۲۹ دن کا فاصلہ ۔
Lunch Verb دوپہر کا کھانا کھانا ۔
Lunch box Noun لنچ بکس ۔ کھانے کا ڈبہ ۔
Lunch break Noun کھانے کا وقفہ ۔ دوپہر کا کھانا ۔ وقفہ برائے ظہرانہ ۔
Lunch programme Verb سکول کی طرف سے بچوں کو دوپہر کا کھانا فراہم کیا جانا ۔
Lunch will be ready in two minutes Phrase دوپہر کا کھانا دو منٹ میں تیار ہو جائے گا
Lunched Verb دوپہر کا کھانا کھایا ۔
Luncheon Noun تیسرے پہر کا ناشتہ ، دوپہر کے کھانے کی دعوت ۔
Luncheonette Noun ہلکی پھلکی اشیا خوردنی مُہیا کرنے والا چھوٹا طعام خانہ یا کٹہرا ۔
Lunchtime Noun دوپہر کے کھانے کا وقفہ ۔
Lundyfoot Noun ایک قسم کا ناس یا نسوار ۔
Lune Noun دو دائروں کے تقاطع سے بننے والی ہلالی شکل ۔ پھانک ۔ قاش ۔
Lunel Noun ایک قسم کی میٹھی مشک بو شراب ۔ فرانس کا ایک شہر ۔
Lunette Noun گُنبد یا لداوٴ کی چھت پر بنا ہوا ہلالی روشن دان ۔
Lung Noun پھیپھڑا ، شش ، شش کے دو حصّوں میں سے کوئی ایک ۔
Lung abscess ریوی پھوڑا، پھیپھڑے کا پھوڑا
Lung artificial Noun مصنوعی پھیپھڑا آلہ جو مصنوعی طور پر لیکن باقاعدگی سے پھیپھڑوں میں ہوا بھرتا اور خارج کرتا ہے اور اسے صاف کرتا ہے ۔
Lung bud Noun ریوی شگوفے
Lung calculous Noun پھیپھڑوں میں بننے والی پتھریاں
Lung fever Noun نمونیا ۔ ذات الریّہ ۔
Lung fish Noun پھیپھڑے دار مچھلی ۔