English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lumpingly Adverb بھدے پن سے ۔
Lumpish Adjective جسيم ۔ ڈھيلے يا ڈلے کی مانند ۔
Lumpishly Adverb احمقانہ طور پر
Lumpishness Noun کند ذہنی ۔حماقت ۔ بھدا پن
Lumpkin Noun بیوقوف آدمی ۔ انگھڑ شخص ۔
Lumpy Adjective گلٹی دار ۔ ڈلوں سے بھرا ہوا
Lumpy expansion Noun ڈھیلا نما بلغم
Lumpy jawactinomycosis
Luna Noun لونا ۔ چاند کی ديوی ۔
Luna cornea Noun کچی چاندی ۔
Luna moth Noun ماہ پروانہ ۔ شمالی امريکا کا بڑا ريشم کا کيڑا ۔
Lunacy Noun ديوانگی ۔ جنون ۔ حماقت کی انتہا
Lunar Adjective ہلالی ۔ قمری ۔ چاند کا يا چاند سے متعلق
Lunar caustic Noun سلور نائٹريٹ ۔ سنگِ جہنم ۔ ہلالی کاوی ۔ نقرئی کاوی
Lunar cycle Noun دور قمر ۔
Lunar day Noun, Adjective یوم قمری ۔ چاند دن ۔ قمری دن ۔
Lunar distance Noun (بحری) سورج ۔ سیارہ یا ثابتہ سے چاند کی دوری ۔
Lunar eclipse Noun چاند گرہن ۔ خسوف ۔ چاند کا جزوی يا کلی طور پر تاريک ہونا ۔
Lunar module Noun چاند گاڑی ۔
Lunar month Adjective ہلالی قمری جس کی پیمائش چاند کی گردش سے کی جائے ۔
Lunar politics Noun فضول سوالات ۔ فضول مسائل ۔
Lunar rainbow Noun چاند دھنک ۔
Lunar tables Noun قمری جداول ۔
Lunar theory Noun کلیہٴتجاذب سے چاند کی حرکت کی تفریق ۔
Lunar tide (علم النجوم) مدو جزر قمری ۔
Lunar variation اختلافِ قمر ۔
Lunar year بارہ قمری مہینوں کا سال ۔ سال قمری ۔
Lunare os Adjective کلائی کی ایک ہڈی ۔
Lunarian Adjective چاند میں رہنے والا ۔ ساکن قمر ۔ قمری ۔
Lunarlunare