English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Luminously Adverb روشن دماغی سے ۔ تابندگی سے
Luminousness Noun تابانی ۔ درخشانی ۔ روشن دماغی
Lumisterin Noun وٹاما حیات
Lumisterol لیومیسٹرول ۔ وٹامن ڈی ۔
Lumme Interjection حیرت یا گہری دلچسپی کے اظہار کا کلمہ ۔
Lummox Noun کند ذہن ۔ بے ڈھنگا شخص
Lummy Adjective (عام) اول درجے کا ۔
Lump Noun ایک سرمئی رنگ کی بھّدی مچھلی ، ڈھیر کا ڈھیر خرید لینا ،نا خوش ہونا ۔
Lump gold Noun سونے کا ڈلا ۔
Lump in ones throat
Lump sucker Noun بوم ماہی ۔
Lump sugar Noun ڈلی دار چینی ۔ شکر کے ڈلے ۔
Lump sugar Noun ڈلی دار چینی ۔ شکر کے ڈلے ۔
Lump sum Adjective کل رقم مجموعی رقم ریٹائر منٹ کے بعد اکٹھے رقم دی جانی اُس شخص کو جس نے اپنی جان کا بیمہ کرایا ہو ۔
Lump sum cut Adjective یک مشت کٹوتی ۔
Lump sum deduction Adjective یک مشت منہائی ۔
Lump sum flgures Adjective مجموعی اعداد ۔
Lump sum payment Adjective یک مشت ادائیگی ۔
Lump sum provision Adjective یک مشت گنجائش ۔
Lumpectomy Noun پستان سے گلٹی نِکالنے کا عمل جراحی ۔
Lumped Verb تھوک خریدا ۔
Lumpen Adjective بے گھر اور بے وسيلہ لوگوں کے گروہ سے متعلق ۔
Lumpenproletariat Noun پست ، نکھتر پرولتاری جو انقلاب سے بے تعلق ہوں ۔
Lumper Noun گودی کا مزدور یا قلی ۔
Lumpfish Noun بوم مچھلی ۔ ابھری ہوئی پشت والی ايک بھدی قسم کی مچھلی
Lumpily Adverb بھاری پن سے ۔ بھدے پن سے
Lumpiness Noun بھاری پن ۔ بھدا پن
Lumping Adjective بڑا ۔ بھاری ۔ بھدا ۔ کثیر ۔
Lumping pennyworth Noun کافی ۔ وافر ۔ کثیر ۔
Lumping weight Noun پورا وزن ۔ اچھا وزن ۔