English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lumbosacral plexus | Noun | کمر اور چھوٹی کمر کے حصہ کا اعصابی جال |
| Lumbosacricus | Noun | گھٹنوں اور تکونی ہڈی سے متعلق جو کمر کے پانچویں مسہرے اور دمچی کی ہڈی کے درمیان ہے ۔ |
| Lumbrical lumbricalis | — | — |
| Lumbrical muscle | Noun | ان عُضلات میں سے کوئی جو ہاتھ پاوٴں کی اُنگلیوں میں لوچ کا باعث ہیں ۔ |
| Lumbricales | Adjective | تالوے اور ہتھیلی کے چار چھوٹے چھوٹے پٹھے ۔ |
| Lumbricide | Noun | کیچوے کش |
| Lumbriciform | Adjective | کرم نما ۔ کیچوا سے مشابہ ۔ |
| Lumbricoid | Noun | حیات ۔ کیچوا ۔ |
| Lumbricosis | Noun | کیچوے بننا |
| Lumbricus | Adjective | انتڑیوں کے کیڑے ۔ |
| Lumen | Adjective | ٹیوب کا سوراخ ۔ |
| Lumina | Adjective | مسکن دوائیں ۔ |
| Luminal | Noun | فينو بار پيٹل کا تجارتی نام |
| Luminance | Phrase | تنویر : دی گئی سمت میں کسی سطح کی نوری شدت ۔ اکائی رقبہ پر نوری شدت ۔ |
| Luminant | Noun | روشن کرنے والا ۔ |
| Luminarism | Noun | چمکیلے رنگوں والی مصوری ۔ |
| Luminarist | Noun | مصور جو روشنی سے موثر طور پر کام لیتا ہے ۔چمکیلے رنگوں کا استعمال کرنے والا مصور ۔ |
| Luminary | Noun | نیّر ۔ روشنی بخشنے والا ۔ جرم سماوی ۔ |
| Luminesce | Verb | ضیا بار ہونا ۔ |
| Luminescence | حی نورانیت ۔ ایک ایٹم کے ذرات (الیکٹرانز) اعلٰی ترتوانائی کی حالت میں مشتعل ہو جاتے ہیں پھر وہ کم تر توانائی کی حالت میں واپس آتے ہوئے الیکٹرومیکنیٹگ شعاعیں خارج کرتے ہیں اگر حی نورانیت اشتعال انگیز ذریعہ ہٹانے کے باوجود برقرار رہے تو اسے فاسفورینس کہا جاتا ہے ۔ اگر ایسا نہ ہو تو فلوریسن کہتے ہیں ۔ | |
| Luminescent | Adjective | نورانی ۔ تاباں ۔ روشن ۔ درخشندہ |
| Luminiferous | Adjective | روشنی ۔ درخشندگی ۔ تابانی ۔ چمک |
| Luminophore | Adjective | کیمیا: نور بردار ۔ |
| Luminosity | Phrase | نوریت ، طاقت تنویر ، قدر مطلق : ایک ۔ روشنی خارج کرنے کی خاصیت ۔ دو ۔ کسی ستارے سے خارج ہونے والی روشنی کی مقدار خواہ وہ ستارو زمین سے کتنے ہی فاصلے پر ہو ۔ |
| Luminous | Adjective | تاباں ، منّور ، نورانی ، چمک دار ، بصیرت افروز ۔ |
| Luminous density | Adjective | ( طبیعیات ) منور کثافت ۔ |
| Luminous energy | Noun | روشنی کی توانائی ۔ وہ روشنی جو انسانی آنکھ ديکھ سکے |
| Luminous flux | Phrase | نوری نفاذ ، نوری فلکس : کسی جسم یا سطح سے خار یا جذب ہونے والی مجموعی روشنی کی طاقت ۔ اس کی اکائی لومن ہے ۔ |
| Luminous intensity | Phrase | نوری حدت ،طاقت تنویر : دی گئی سمت میں ایک نقطہ کے منبع سے اکائی ٹھوس زاویہ میں خارج ہونے والی فی سیکنڈ روشنی کی مقدار ۔ |
| Luminous paint | منور روغن ۔ ایسا روغن یعنی پینٹ جو سفوریسنٹ مرکبات سے تیار کیا جائے جسے کیلشیم سلفائیڈ وغیرہ تو وہ روشنی پڑنے پر چمکنے لگتے ہیں ۔ |