English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lumber room Noun کباڑ کوٹھڑی ۔
Lumber room Noun کباڑ کوٹھڑی ۔
Lumber trade Noun کٹے شہتیر کی تجارت ۔
Lumber wood Noun لکڑی جس کو کاٹ کر شہتیر بنائی جاتی ہے ۔
Lumber yard Noun چوب گودام ۔ کاٹھ گودام ۔ لکڑیوں کا گودام ۔
Lumbered Verb آہستہ چلا انبار لگایا ۔
Lumberer Verb ترکھان شہتیروں وغیرہ کا کاروبار کرنے والا ۔
Lumbererlumberman
Lumbering Adjective لکڑ کٹائی درخت گرانے کائنے اور بیچنے کے لیے تختے بنانے کا کاروبار یا پیشہ چوب تراشی ۔
Lumberingly Adverb بے ڈھنگے پن سے
Lumberingness Noun بھدا پن ۔ بے ڈھنگا پن
Lumberjack Noun شہتير کاٹنے يا اس کی نقل و حمل کرنے والا
Lumberjacka steeplejack
Lumberless Adjective کاٹھ کباڑ سے محفوظ
Lumberman جنگلی درختوں کے لٹھے کاٹنے والا ۔ لکڑی کا فروخت کرنے والا ۔
Lumbersome Adjective بے ہنگم ۔ بوجھل ۔ مُشکل ۔
Lumberyard Noun چوب گودام ۔ کاٹھ گودام ۔ لکڑی ذخيرہ کرنے کی جگہ
Lumbifragium Noun کمر کا ہر نیا
Lumbo Prefix سابقہ بمعنی کمر ۔
Lumbo abdominal Adjective کمر اور پیڑو کا ۔
Lumbo sacral Noun کمر اور چھوٹی کمر سے متعلق
Lumbocolotomy Noun کمر اور قولون میں رابطہ بنانا
Lumbocostal Adverb پسلیوں اور کمر سے متعلق ۔
Lumbocostal arch Noun کمر اور پسلیوں کی محراب
Lumbocostalis medialis arcus Noun کمر کے درمیانی حصہ اور پسلیوں کی محراب
Lumbodorsal fascia Noun کمی کی سامنے کی جھلی
Lumbodynia Noun دردکمر
Lumbogo Adjective کمر درد ۔
Lumboinguinal Noun کمر اور چڑے سے متعلق
Lumbosacral Latin سیکرَم اور لَمبَر مُہروں کے مُتعَلِق