English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lukewarmness Noun نيم گرمی ۔ سرد مہری ۔ کنکنا پن
Lull Verb لوری دینا خاموش کرنا ۔
Lullaby Noun بچوں کو سُلانے کا گیت ، لوری دینا ، لوری دے کر سُلانا ۔
Lulled Verb لوری دی خاموش کیا ۔
Lullilbo Verb افریقی حبشیوں کی طرح نعرہٴمسرت بلند کرنا ۔
Lullingly Adverb لوری دیتے ہوئے ۔ سکون سے ۔
Lulu Name موتی ۔ مروارید ۔
Luluh Name لولوہ ۔ چھوٹا موتی ۔
Lulusham Name لولو شم ۔ ایک پھول کا نام ۔
Lum Noun چمنی ۔ دود کش
Lumaa Name لمعہ ۔ روشنی ۔ نور ۔ چمک ۔ شعاع ۔
Lumachella Noun ایک قسم کا گہرے رنگ کا چونے کا پتھر جس میں سے آگ کی سی روشنی نکلتی ہے ۔
Lumawig cult Noun لوماوگ پرستش ۔
Lumbaginous Adjective کمر کے درد سے متعلق ۔ وجع مفاصل کا ۔ گٹھیا کے متعلق ۔
Lumbago Noun درد کمر ، وجع المفاصل ، گٹھیا کا درد ، کمر میں گٹھیا کا درد ۔
Lumbale tetragonum Noun کمر کا وہ حصہ جو چاروں طرف سے عضلات میں جکڑا ہوتا ہے
Lumbar Adjective متعلقہ کمر ۔
Lumbar abscess Adjective کمر کا گھائو ۔
Lumbar epidural anesthesia Noun دوسرے یا تیسرے مہرہ کے درمیان کمر میں انجیکشن لگا کر بے حس کرنا
Lumbar fascia Noun کمر کی جھلی
Lumbar flexure Noun کمر کا خم ، ریڑھ کا خم
Lumbar ganglionic Noun کمر کی گرہ
Lumbar plexus block Noun کمر میں انجکشن لگا کر نچلے دھڑ کو بے حس کرنا
Lumbar puncture Noun کمر کا سوراخ بنانا ، تقب قطنی
Lumben Noun قطنی کمر سے متعلق
Lumber Adjective اسم کاٹھ کباڑ بیکار اشیاء جیسے پرانا سامان یا ایسی ہی گھر کی بیکار چیزیں جو ایک طرف پھینک دی گئی ہوں ۔
Lumber career Noun عمارتی لکڑی لے جانے والی کشتی ۔
Lumber jack Noun وہ شخص جس کا کام درخت کاٹنا ہو ۔ شہتیر فروش ۔ آراکش ۔
Lumber man Noun وہ شخص جس کا کام درخت کاٹنا یا لکڑیاں بیچنا ہو ۔ آراکش ۔ چوب تراش ۔
Lumber mill Noun لکڑیاں چیڑنے کا کارخانہ ۔