English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lug in Idiom متعارف کرانا ۔
Lug mark Noun, Verb ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔
Lug out Noun کھینچ کر باہر لے جانا ۔ تلوار کھینچنا ۔ روپے پیسے وغیرہ اینٹھنا ۔
Lug sail Noun ایک قسم کا چوگوشیہ بادبان ۔
Lug sail Noun ایک قسم کا چوگوشیہ بادبان ۔
Lug worm Noun کرم طعمہ ۔ کیچوا ۔
Luge Noun, Verb دو آدمیوں کے بیٹھنے کی پھسلواں بے پہیوں کی تختہ گاڑی ۔
Luger Noun ایک قسم کا جرمن خود کار پستول ۔
Luggable computer Noun لگ ایبل کمپیوٹر ۔ پہلے پورٹ ایبل کمپیوٹرز جو ۱۹۸۰ کے اوائل سے وسط تک تیار کیے گئے ۔
Luggage Adjective سامان سفری سامان ۔
Luggage had been loaded in the truck before evening Phrase شام ہونے سے پہلے سامان ٹرک میں لاد لیا گیا تھا
Luggage rack Noun ریل گاڑی یا بس وغیرہ میں سامان رکھنے کا تختہ ۔ سامان تختہ ۔
Luggage was being checked Phrase سامان کی پڑتال کی جا رہی ہے
Lugged Verb گھسیٹا ۔
Lugger Noun ایک چھوٹا جہاز جس کے آگے اور پیچھے چوگوشیہ بادبان لگے ہوتے ہیں ۔
Lughole Noun کان کا سوراخ ۔ کان کی موری ۔
Luglog
Lugols solution
Lugsaillug
Lugubrious Adjective آداس ، غمگین ، رنجیدہ ، مغموم ، غمناک ۔
Lugubriously Adverb مغموم انداز ميں ۔
Lugubriousnesslugubriosity
Lugwormlobworm
Luham Name لحام : سونے چاندی کا ٹکڑا ۔
Luhna Name لہنہ ۔ تحفہ ۔ عطیہ ۔
Luhr asp Name لہر اسپ: ایران کے اسفند یار کے دادا کا نام ۔
Luhya Name لہیہ ۔ عطیہ ۔ بڑا انعام ۔
Luke worm Noun شیر گرم کنکنا
Lukewarm Adjective نیم گرم ، شیر گرم ، سرد مہر ، کم توجہی ، بے التفاقی ۔
Lukewarmly Adverb نيم گرمی سے ۔ سرد مہری سے