English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lala berg Name لالہ برگ ۔ پھول کی پنکھڑی ۔
Lala fam Name لالہ فام : سرخ چہرے والا ۔ لال ۔
Lala lab Name لالہ لب ۔ گل لالہ جیسے سرخ ہونٹوں والی ۔
Lala musa لالہ موسیٰ ۔
Lala musa railway station لالہ موسہ ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
Lala rukh Name لالہ رخ ۔ پھول جیسے چہرے والی ۔
Lala rukshar Name لالہ رخسار ۔
Lalaazar Name لالہ عزار ۔ لالہ کے رخسار والی۔
Lalabarg Name لالہ برگ ۔ پھول کی پنکھڑی ۔
Lalah Name لالہ: سرخ رنگ کا پھول ۔
Lalalub Name لالہ لب ۔ لالہ کے ہونٹ والی ۔
Lalapalooza Noun برتر یا غیر معمولی چیز ۔ غیر معمولی مثال ۔
Lalaroo Name لالہ رو ۔ پھول جیسی ۔
Lalarukh Name لالہ رخ ۔ پھول چہرے والی ۔
Lalarukhsar Name لالہ رخسار ۔ سرخ گالوں والی ۔
Lalatitude عرض بلد : خط استو اسے ایک نقطے کا زاویائی فاصلہ جو زمین کی خمیدہ سطح پر نا پا جاتا ہے ۔
Laleen Name لعلین ۔ پھول کی طرح ۔
Lali Noun ایک قسم کا ڈھول، جو درختوں کے تنے کو کاٹ کر بنایا جاتا ہے ۔
Lalia Noun سابقہ جو بڑبڑاہٹ کی دلالت کرتا ہے ۔
Lalin Name لعلین: سرخ نگینے کی مانند۔
Lallan Noun, Adjective اسکاچستانی بولی ۔ خصوصاً ادبی زُبان کے طور پر ۔ اسکاچستان کے نشیبی علاقوں سے مُتعلِق ۔
Lallation Noun حرف آر کا تلفظ ۱ کی طرح کرنا ۔ بچگانہ توتلی بولی ۔
Lallation lalling Noun بڑبڑاہٹ بڑبڑاتے ہوئے ۔
Lallemantia royleana Noun بالنگا تخم لنگاں بالنگو
Lally column Noun فَنِ تَعمير ۔ لَلی سُتُون ۔نَلی کی شَکَل کا گَچ سے بھَرا ہُوا فولادی سُتُون ۔
Lallygag Verb, Interjection منڈلانا ۔ گھومنا پھرنا ۔ پیار سے لپٹانا ۔ پیار سے چمٹانا ۔
Lalo phobia Phrase بولنے کا خوف
Laloneurosis Adjective اعصاب میں تشنج آنے کے باعث پیدا شدہ نقص گویائی ۔
Lalopathy Noun اختلال نطق ۔ اختلال قوت گویائی ۔
Laloplegia Noun نطقی لقوہ یا فالج ۔