English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lambardar | Noun | نمبر دار ۔ |
| Lambaste | Verb | {عوامی }۔ مارنا ۔ پيٹنا ۔ تحريری يا زُبانی خَلَش انگيز حَملَہ کَرنا ۔ طَعن و تَشنيع کَرنا ۔ |
| Lambasted | Verb | حملہ کیا تنقید کی ۔ |
| Lambda | Noun | ليمڈا ۔ يُونانی حَروف تَحَجّی کا گيارھواں حَرف ۔ |
| Lambda h print | — | — |
| Lambda moth | Noun | ایک قسم کا پتنگا جس کے پروں پر لیمڈا کا نشان بنا ہوتا ہے ۔ |
| Lambda particle | ذرہ لامہ : ایک بنیادی ذرہ جس کی ہائپرون کے طور پر جماعت بندی کی گئی ہے ۔ اس پر کوئی چارج نہیں ہوتا اور یہ الیکٹرون سے 2183 گنا بھاری ہوتا ہے ۔ | |
| Lambda phage | لیمبڈ افیج :ایسا بیکٹیر یوفیج (bacterio phage) جو E-coil کو خراب کرتا ہے ۔ | |
| Lambda point | لیمبڈ اپوائنٹ : فیز ڈایا گرام پوہ نقطہ جس پر فیز باﺅنڈریز کا اتصال پونانی حرف تہجی کی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔ | |
| Lambdacism | Noun | ؛ ر ؛ کا تلفظ ؛ ل ؛ کی طرح ادا کرنا ۔ لامیت ۔ |
| Lambdal | — | — |
| Lambdoid | Adjective | لیمڈا کی شکل کا ۔ قمحدوی ۔ لامی ۔ |
| Lambdoidal | Noun | مئوخر دماغ کی ہڈی ۔ |
| Lambdoidal ridge | Noun | موخری ہڈی کا کنارہ جس سے درز لامی کی تشکیل ہوتی ہے ۔ |
| Lambdoidal suture | Noun | قمحدوی درز ۔ درز لامی ۔ سر کے پچھلے حصے اور کھوپری کی دونوں ہڈیوں کا جوڑ ۔ |
| Lambed | Verb | بھیڑ کا بچہ جنا ۔ |
| Lambency | Noun | سُبک سيری ۔ نَرَم تالی ۔ جھِلمِل ۔ جھِلمِلاہَٹ ۔ روشنی کی لہَک ۔ |
| Lambent | Adjective | سُبک سير ۔ سُبک انداز ميں دوڑنے يا حَرکَت کَرنے والا ۔ ضَيائے نَرَم کا حامِل ۔ |
| Lambently | Adverb | نَرَم تابی سے ۔ سُبک سيرانَہ ۔ |
| Lamber | Noun | عاجزی کرنے والا ۔ انکساری کرنے والا ۔ اچھا برتاوٴ کرنے والا ۔ |
| Lambert | Noun | نُوريَہ ۔ کامِل طَور پَر مُنتَشِر کَرنے والی سُفيد سَطَح کی روشنی ۔ |
| Lamberts law | — | — |
| Lamberts laws | — | — |
| Lambeth degree | Adjective | آرک بشپ آف کینٹر بری کی عطا کردہ ڈگری اس قدیم دور کی بات ہے جب یونیورسٹیاں گرجا کے تابع ہوتی تھیں ۔ |
| Lambhood | Noun | طفلی ۔ عاجز پن ۔ عاجزانہ عمل ۔ |
| Lambkin | Noun | چھوٹا ۔ مُنا برّہ ۔ ننھا ۔ |
| Lambliasis | لیمبلیاسس ۔ جہاد ڈیاسس ۔ | |
| Lamblike | Adjective | بھولا ۔ بے زبان گئو ۔ حلیم الطبع ۔ |
| Lamboid | Noun | ضودرست طریقہ سے حرف ل ادانہ کرسکے |
| Lamboo always carried one on him | Phrase | لمبو ایک ڈبیہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتا تھا ۔ |