English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laissez fairelaisser faire
Laissez passer Noun اجازت نامہ ۔ پروانہ ۔ پاس ۔ اجازت نامہ ۔ عبور ۔
Laissez passer Noun اجازت نامہ ۔ پروانہ ۔ پاس ۔ اجازت نامہ ۔ عبور ۔
Lait Name لیت: مشکل ۔ ناممکن ۔
Laity Noun غیر کلیسائی ، عام لگ ، دنیادار ، غیر ماہرین ۔
Laizem Name لیزم ۔ نرم گمان ۔
Laizm Name لیزم : نرم کمان ۔ لچکدار کمان ۔
Lajaaf Name لجاف: پہاڑ کا غار ۔
Lajam Name لجام : عنان۔ باگ ۔ لگام ۔
Lajeefa Name لجیفہ ۔ دروازے کا پہلو ۔
Lajeen Name لجین ۔ خالض چاندی ۔
Lajin Name لجین: خالص چاندی ۔
Lajjah Name لجہ ۔ بھنور ۔ گرداب ۔
Lajmah Name لجمہ ۔ سطح پہاڑ ۔
Lajna Name لجنہ ۔ جماعت ۔
Lajward Name لاجورد ۔ نیلے رنگ جیسی ۔
Lajwerd Name لاجورد ۔ نیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر ۔
Lak cell Noun لمفوکائن فعال مہلک خلیے
Laka cutis Noun بے لچک جلد
Lakatoi Noun ایک قسم کی ڈونگی ۔ جو اسٹریلیا کے لوگ استعمال کرتے ہیں ۔
Lake Noun جھیل ۔ تالاب ۔
Lake asphalt لیک اسفالٹ ۔ بچو من اور یونیورسل نامیاتی مادوں پر مشتمل ایک قدرتی طور پر پایا جانے والا مکسچر ہے ۔
Lake basin Noun جھیل کی وادی ۔
Lake clay Noun جھیل مٹی ۔
Lake country Noun جھیلوں کا علاقہ ۔ مورلینڈ ، کمبر لینڈ ، اور لنکا شائر کا وہ حصہ جہاں جھیلیں کثرت سے ہیں ۔
Lake crater Noun جوالا مکھی جس میں جھیل ہو ۔
Lake deposit Noun ( جغرافیہ ) جھیلی ذخیرہ ۔
Lake dweller Noun جھيل باش يا باشِندَہ ۔ غَديری مَکين ۔ حَوضی باشِندَہ ۔
Lake dwelling Noun جھيل باشی ۔ غَديری مَسکَن ۔ قَبلِ تاريخ دَور کا ايک مَسکَن ۔
Lake fly Noun مکھی جو جھیل پر آتی ہے ۔