English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lake hamlet | Noun | جھیل میں گھروں کی بستی ۔ |
| Lake herringcisco | — | — |
| Lake land | — | — |
| Lake lawyer | Noun | مچھلیوں کی دو قسمیں جو بہت زیادہ پیٹو ہوتی ہیں ۔ |
| Lake man | Noun | جھیل باشی۔ جھیل گھروں میں رہنے والا ۔ |
| Lake poets | Noun | جھیلوں کے علاقے کے شاعر کولرج ۔ سدّے اور ورڈز ورتھ ۔ جو جھیلوں کے علاقے کے رہنے والے تھے ۔ |
| Lake property in soil of | اراضی تالاب ۔ اراضی جھیل ۔ | |
| Lake saif ul muluk is named after a legendry prince | — | — |
| Lake school | Noun | جھیلوں کے علاقے کے شعراء کا دبستان ۔ |
| Lake trout | Noun | جھيل ٹراوٹ ۔ ٹراوٹ مَچھلی کی مُختَلِف انواع ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Lake weed | Noun | ہفت بند ۔ |
| Lakeland | Noun | انگلستان کے جھیلی علاقے کا ٹیریر کُتا ۔ نیز اِس کی نسل ۔ |
| Lakeland terrier | Noun | شُمال مَغرَبی اِنگلِستان ميں چھوٹے کُتّوں کی ايک قِسم ۔ |
| Lakeless | Adjective | بغیر جھیل کے ۔ |
| Lakelet | Noun | چھوٹی جھیل ۔ چھوٹی کھاڑی ۔ چھوٹی نہر ۔ |
| Laker | Noun | جھيل سے وابَستَہ کوئی شَخص ۔ جھيل کی مَچھلی ۔ |
| Lakes | لیکس ۔ رنگ سازی میں لاگی یا محرق کے طور پر استعمال ہونے والا ایک رنگدار ناحل پزیر مادہ ۔ اسے قدرتی اور مصنوعی رنگدار مادوں کے رسوب سے تیار کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل میگیمشیم ، زنک اور دوسری دھاتوں اور ٹینیک ایسڈ جیسے مرکبات کی موجودگی میں مناسب اساس کے ساتھ وقوع پزیر ہوتا ہے ۔ | |
| Lakeside | Adjective | جھیل کے برابر ۔ جھیل کے جوار میں ۔ |
| Lakh | Noun | لاکھ ۔ سو ہزار کی تعداد ۔ |
| Lakhma | Name | لخمہ ۔ شعلہ ۔ انگارہ ۔ |
| Lakhshan | Name | لخشان: نہایت صاف ستھری چیز ۔ |
| Lakhta | Name | لاخطہ ۔ کن انکھیوں سے دیکھنے والی ۔ |
| Laking | Noun | سرخ قرمزی خلیوں سے ہو مو گلوبین کا اخراج ۔ |
| Laksam | لکسم ۔ | |
| Laky | Adjective | جھیل سے متعلق ۔ جھیل کی طرح ۔ |
| Laky blood | Noun | لاکی خون |
| Lal | Name | لعل ۔ سرخ موتی ۔ |
| Lal qila | Noun, Name, Geology, Historical | دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترھویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ |
| Lala | Name | لالہ ۔ پھول کا نام ۔ |
| Lala azar | Name | لالہ عزار ۔ لالہ کے رخساروں والی ۔ |