English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lalorrhoea logorrhea Noun شلل تکلم
Lam Noun لکڑی کا ٹکرا ۔ جو کرگھے میں ڈوریوں کو پائیدان سے ملاتا ہے ۔
Lama Noun تبت کا صدر پجاری ، لاما ۔
Lamaan Name لمعان: چمکیلا ۔ روشن ۔
Lamaaz Name لماز: آنکھ سے اشارہ کرنے والا ۔
Lamaic Adjective لاما سے متعلق ۔ لاما کا پڑھایا ہوا ۔
Lamaism Noun لاما کی پیروی ۔ مذہب لاما ۔ تبتی بدھ مت ۔
Lamaist Noun لامائيَت پَسَند ۔
Lamaistic Adjective لامائيَت سے مُتعلِق ۔ لامائی ۔
Lamaistlamaite
Laman Name لمعان ۔ چمکنا ۔ روشن ہونا ۔ منور ہونا ۔
Lamanta Name لمنطہ ۔ ہونٹ کی سفیدی ۔ دل کا سیاہ نقطہ ۔
Lamantin Noun مناٹی ۔ دریائی گائے ۔
Lamantriidae Adjective لائمن ٹریڈا ۔ گچھا یا پولا پتنگوں کا خاندان ۔ نر کا انٹینا دو شاخوں ہوتا ہے ۔ مادہ کے مخرج پر بال ہوتے ہیں ۔ لاروا گاڑھا روئیں دار ہوتا ہے ۔
Lamar Name لامر ۔ گونگا ۔
Lamarckian Noun, Adjective فرانسيسی ماہِر علومِ فِطری جين ڈی لمارک سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔ نَظَرِيَہ لَمارک ۔ نامياتی اِرتَقاع کا نَظَرِيَہ ۔
Lamarckian theorylamarckianism
Lamarckism Noun لامارکیت ۔ فرانسیسی سائنس دان لامارک کا پیش کردہ نظریہ ارتقا جو حاصل کردہ خصوصیات کے نسلاً منتقل ہونے پر مبنی ہے ۔
Lamarckite Noun نامیاتی ارتقاء کے متعلق لیمارک کے نظریے کو ماننے والا ۔
Lamas Name لامس ۔ چھونا ۔
Lamasery Noun لاما راہَبوں کی خانقاہ ۔
Lamatology تریاقی سائنس ۔ سائنس کی وہ شاخ جس میں علاج وغیرہ کا مطالعہ کیا جائے ۔
Lamay Name لامع: چمکنے والا ۔ تاباں ۔
Lamaza Name لمازہ ۔آنکھ سے اشارہ کرنے والی ۔
Lamaze method Noun لاميز طَريقَہ ۔ وَضع حَمَل کا فِطری طَريقَہ ۔
Lamb Noun ميمنا ۔ بَرَّہ ۔ نو عمر بھيڑ يا اُس سے حاصِل شُدَہ گوشت ۔
Lamb ale Noun بھیڑ کے بال کاٹتے وقت دی گئی سالانہ دعوت ۔
Lamb florin Noun فلورن(سِکّہ) جس پر جھنڈا یا صلیب لیے بھیڑ کا بچہ ہوتا ہے ۔
Lamb shift لیمب شفٹ : ہائیڈ روجن ایٹم کے انرجی لیولز میں انتہائی کم توانائی کا فرق ۔
Lamba ایک قسم کی شال جو مڈغاسکر کے لوگ پہنتے ہیں ۔