English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loup cervier Noun کنڈا کا بن بلاﺅ ۔
Loupcervier Noun کينيڈا کا ين بلاو جو ہرن کا شکار کرتا ہے
Loupe French ایک عدسَہ آفتھَلمولوجی میں مُستَعمَل ۔
Louping ill بھَیڑوں میں پایا جانے والا وائرَس۔
Lour Noun, Verb تیوری چڑھانا ۔ غُصّہ کرنا ۔ تاریک اور اندیشہ ناک ہونا ۔
Lour lower
Lour lower
Loured Verb گھورا ۔
Louringly Adverb دھمکی آمیز طور پر ۔ دھمکی دینے کے طور پر ۔
Louringly loweringly
Loury Adjective اداس ۔ بے کیف ۔ دھمکی آمیز ۔
Loury lowery
Louse جُوں ۔ ایک طُفَیلی حَشرَہ ۔ اِس کی تین اقسام اِنسان کو مُتاثَر کَرتی ہَیں
Louse body Adjective لاوز باڈی ۔ بدنی جوں تقریبا ۴ ملی میڑ لمبی ہوتی ہے انسانی جسم کے بالوں میں پائی جاتی ہے ۔ انڈے سے بالغ جوں بننے تک دو ہفتے لگتے ہیں جبکہ بالغ جوں بننے تک دو ہفتے لگتے ہیں جبکہ بالغ جوں کی زندگی ۴ سے ۵ ماہ ہوتی ہے ۔
Louse crab Adjective کریب لاوز ۔ جوں ۔ تقریبا ۲ ملی میٹر ہوتی ہے ۔ اعضائے تولید کے گرد بالوں میں پائی جاتی ہے ۔
Louse disease Noun جوئیں پڑنا ۔ تقمل ۔
Louse egg Noun جوں کے انڈے ۔
Louse flies Adjective لاوز فلائیز ۔ جوں مکھیاں ۔ بہت چھوٹی گہری بھوری برون ۔ طفیلی مکھیاں گھر میں پائے جانے والے جانوروں میں پیدا ہوتی ہیں ۔
Louse head Adjective ہیڈ لاوز ۔ سر کی جوئیں ۔ انسانوں کے سر میں پائی جانے والی عام جوئیں تقریبا ۳ ملی میٹر لمبی ہوتی ہیں اور دور حیات جسمانی جووں جتنا ہوتا ہے ۔
Louse up خراب کرنا ۔ بگاڑنا ۔
Louse word Noun موزیک کشمشں کولی
Louse wort Noun ایک قسم کا پودا ۔
Loused Verb تباہ کیا ۔
Lousewort Noun کشمش بوٹی ۔ علفِ خنازيری
Lousily Adverb کمین پن سے ۔ تنگ ظرفی سے ۔ ذلالت کے ساتھ ۔
Lousiness Noun بھر پور پن ۔ جووں سے بھرا ہونے کی حالت
Louster Verb سرگرمی دکھانا ۔ دوڑ دھوپ کرنا ۔
Lousy Adverb کمینہ ، ذلیل ، میلا ، گندا ، جوﺅں اور چلووں سے بھرا ہُوا ۔
Lousy with Adjective بھرا ہوا ۔
Lout Noun آداب بجالانا ۔ سلام کرنا ۔ تعظیم کیلئے جھکنا ۔