English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loud noise Noun شور و غوغا ۔ غُل غپاڑا ۔ ہلڑ بازی ۔
Loud shrieks are rending the ear Phrase زور کی چیخیں کان کو پھاڑ رہی ہیں
Loud speaker Noun آواز رسال ۔ بھونپو ۔ بلندگو ۔ مکبرالصوت ۔ ناقوس ۔صوت افزا آلہ ۔
Loud speaker Noun آواز رسال ۔ بھونپو ۔ بلندگو ۔ مکبرالصوت ۔ ناقوس ۔صوت افزا آلہ ۔
Loud spoken Adjective بلند آواز سے بولنے والا ۔
Louden Verb بلند آواز کرنا ۔ بلند آواز ہونا ۔ آواز بڑھانا
Loudish Adjective کسی قدر بلند آواز کا ۔
Loudly Adverb زور سے ۔ بلند آواز سے
Loudness Noun بلند آوازی ۔ جہر الصوت ۔ بلندی غل ۔ شور و غوغا ۔
Loudspeaker Phrase لاﺅڈسپیکر، مکبر الصوت : برقی لہروں کو آوازوں میں تبدیل کرنے کا آلہ ۔ یہ آواز اتنی اونچی ہوتی ہے کہ کافی فاصلہ سے سنی جاسکتی ہے ۔
Lough Adjective مار پیٹ پر اُترنے والا غنڈہ ۔
Lough up ones sleeve
Louis Noun فرانس کا ایک پُرانا سُنہری سِکّہ بیس فرینک کے برابر ۔
Louis angle Noun سینہ کے جوف کا زاویہ
Louis d or
Louis pasteur a french chemist
Louis pasteur was a great scientist
Louis quatorze Noun لوئی چہار دہم فرانسیسی بادشاہ ۔ طرز تعمیر کے لئے اکثر بطور صفت آتا ہے ۔
Louis quinze Adjective فرانس کے لوئی پانژ دہم کے متعلق
Louis seize Adjective فرانس کے لوئی ہفدہم سے متعلق
Louis treize Adjective فرانس کے لوئی سيز دہم سے متعلق
Lounge Verb خراماں خراماں چلنا ، تکیہ لگا کر بیٹھنا ، سیر گاہ ۔
Lounge around lounge about
Lounge lizard Noun عادتاً ہوٹل کے ناچ میں جانے والا ۔
Lounge suit Noun ایک قسم کا سوٹ جس کا کوٹ چھوٹا ہوتا ہے ۔
Lounged Verb سستی سے لیٹا ۔
Lounger Noun ٹہلنے والا ۔ بيکار ۔ نکما ۔ آوارہ
Lounging Adjective ٹہلتا ہوا
Loungingly Adverb کاہلی سے ۔ تھکے ہوئے انداز میں ۔
Loup Noun ریشمی یا مخملی نقاب عورتوں کا ۔