English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Louted Verb جھکا یا خم کھایا ۔
Loutish Adjective مسخرہ ۔ گستاخ ۔ بے ڈھنگا ۔ بے سليقہ
Loutishly Adverb بے ڈھنگے پن سے ۔
Loutishness Noun بے ڈھنگا پن
Loutisly Adjective ناتراشیدہ ۔ بے سلیقہ ۔ گنوار ۔
Louver Noun چمنی ۔ بادگیر ۔
Louver board Noun تختوں یا شیشوں کا روشن دان جس سے ہوا آتی رہے مگر بارش اندر نہ آئے ۔
Louver boardlouver boarding
Louver louvre luffer
Louvered Adjective روزن دان
Louverlouvre
Louvre Noun پٹ دار روشن دان ۔ چھت پر بنی ہوئی چمنی ۔ روشن دان کے تختے یا پٹ ۔
Lovability lovebility
Lovabilitylovableness
Lovable Adjective پیارا ، ہر دلعزیز ، قابل محبت ، شرین مزاج ۔
Lovable loveably
Lovableloveable
Lovableness Noun خوش ادائی ۔ دلپزیری ۔ محبوبیت ۔
Lovably Adverb قابِلِ مُحَبَّت انداز ميں
Lovage Noun اجمود ۔ سنبل ۔ ايک يورپی بوٹی جس کا تعلق اجمود خاندان سے ہے
Lovastatin Noun ایک دوا جو خون میں موجود بغیر بوکے چکنے مادے میں کمی واقع کرتی ہے واقع کرتی ہے یہ داخلی طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Lovat Noun ایک مدّھم ہرا رنگ جیسا کہ اُونی کپڑوں اور ٹویڈ میں اکثر نظر آتا ہے ۔
Love Verb کسی کی محبت میں گرفتار ہونا ۔ اظہارِ محبت و عقیدت کرنا ۔ محبت کرنا یا گہرہ لگاﺅ رکھنا ۔ کسی کو بہت پسند کرنا ۔
Love affail Noun عشق بازی ۔ معاملہء محبت ۔ معاملہ ۔ سرگرمی ۔
Love affair Noun محبت کا تعلق ۔ معاشقہ ۔ رومانوی تعلق ۔ ناجائز آشنائی
Love affection Noun محبت ، عشق ۔
Love and a cough cannot be hid Idiom محبت اور کھانسی بھی کبھی چھپاۓ چھپتے ہیں ۔
Love and a red nose cant be hid Idiom عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا ۔
Love and business teach eloquence Idiom عشق اور تجارت میں فصاحت خودبخود آ جاتی ہے ۔
Love and jealousy are seldom separate Idiom عشق اور حسد عموماً اکٹھے پاۓ جاتے ہیں ۔