louse body – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لاوز باڈی ۔ بدنی جوں تقریبا ۴ ملی میڑ لمبی ہوتی ہے انسانی جسم کے بالوں میں پائی جاتی ہے ۔ انڈے سے بالغ جوں بننے تک دو ہفتے لگتے ہیں جبکہ بالغ جوں بننے تک دو ہفتے لگتے ہیں جبکہ بالغ جوں کی زندگی ۴ سے ۵ ماہ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu