English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lotio rubra لوشیور برا ۔ سرخ لوشن ۔
Lotion Verb لوشن گھائو دھونے کی دوا کھول محلول ۔
Lotion hair Noun بالوں کا لوشن
Loto لاٹری کا سا جوئے کا کھیل ۔
Lotophagi Noun یونانی اسطیر میں وہ لوگ جو ایک قسم کا پھل کھاتے جس سے سستی اور کاہلی پیدا ہوتی تھی ۔ اس پھل کو کھانے والے ۔
Lots of people come here for fun work and entertainment Phrase بہت سے لوگ ہنسی مزاق کے لئے یہاں آتے ہیں.
Lots of people come here for fun work and entertainmentand when they go back home
Lots to blank Idiom نا خو شگوار باتیں ۔
Lots wife was following behind him and looked back at the citywhen she did she became a block of saltgenesis 19 26
Lottery Noun لاٹری ۔ قرعہ اندازی ۔ قسمت آزمائی کا کھيل
Lottery wheel Noun گردشی پہیا جس میں قرعہ اندازی کے لئے ٹکٹوں کو رکھ کر گھماتے ہیں ۔
Lotto Noun لوٹو ۔ ايک کھيل جس ميں نمبر لگی ہوئی گوٹيں تھيلے سے نکالی جاتی ہيں
Lotus Noun کمل ۔
Lotus eater Adjective کاہل ۔ آرام طلب شخص ۔
Lotus eater Adjective کاہل ۔ آرام طلب شخص ۔
Lotus eating Adjective کاہل ۔ آرام طلب ۔
Lotus eating Adjective کاہل ۔ آرام طلب ۔
Lotus eyes Noun کنول کی شکل کی آنکھیں ۔ کنول نما آنکھیں ۔ کنول کی طرح کی آنکھیں ۔
Lotus land Noun وہ جگہ جہاں کاہلی اور عیش پرستی سے بسر ہو ۔
Lotus seed parched Noun مکھارہ مکھانا
Lotus stalk
Lotuslotos
Louche Adjective چالاک ۔ دوغلا ۔ بے بھروسا آدمی ۔
Loud Adjective جہر ۔ اونچا ۔ بلند آواز ۔
Loud and clear Adverb آسانی سے سمجھ میں آنے والے انداز میں ۔
Loud colour شوخ رنگ ۔
Loud cries are echoing Phrase زور کی چلاہٹ گونج رہی ہیں
Loud hailer Noun قیف نما بڑا آلہ جو آواز کو بلند کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Loud mouth Noun شیخی باز ۔ ڈینگی ۔
Loud mouthedloudmouthed