English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Locust borer Noun ایک قسم کا دراز قرنہ بھونرا ۔
Locust eater Noun ملخ خور ۔
Locust tree Noun درخت اقاقیا ۔ درخت خزنوب ۔ نیوزی لینڈ کا ایک پھلی دار درخت ۔
Locustlike Adjective ملخ نما ۔ ٹڈی نما ۔
Locution Noun طرزِ تکلم ۔ طرزِ بيان ۔ اظہار کی خاص صورت
Locutory Noun گفتگو کا کمرہ ۔ بات چیت کرنے کا مقام ۔ گفت و ثنید کی جگہ ۔
Lode Noun رگ معدن ۔ پانی کا کٹاو ۔ رگ کی مانند فلزاتی ذخيرہ
Loden Noun ایک موٹا کپڑا ۔ ایک نم روک اُونی کپڑا ۔ گہرا سبز رنگ جو اِس کپڑے کا عام رنگ ہے ۔
Loden cloth loden
Lodestarloadstar
Lodestoneloadstone
Lodge Noun ٹھہرنا ۔ قیام کرنا ۔ فروکش ہونا ۔
Lodge a complaint or protest or appeal etc Verb باظابطہ طور پر کوئی شکایت درج کرانا یا احتگاگ کرنا ۔
Lodgeable Adjective قابلِ سکونت ۔ رہائش کے قابل
Lodged Adjective نقابت: زمین پر لیٹا ہوا ۔
Lodgement Noun دشمن سے چھینا ہوا مورچہ ۔ دھس ۔ قدم ٹکانے کی جگہ ۔
Lodger Noun منزل گزين ۔ سکونت پذير ۔ کرايہ دار ۔ مہمان
Lodger franchise Noun لڑائی داروں کا حق رائے دہی یا دہندگی ۔
Lodging Noun عارضی مسکین ۔ کرائے کا مکان ۔
Lodging com Adjective قیام گاہ مسکن اقامت گاہ ۔
Lodging house Noun قيام گاہ ۔ رہنے کی جگہ ۔ کرايہ پر ديا گيا مکان
Lodging money Noun وہ رہائشی فنڈ جو حکومت اُن فوجی افسران کو دیتی ہے جنہیں چھاﺅنی میں رہنے کی جگہ نہیں ملتی ۔
Lodging room Noun سونے کا کمرہ ۔ خواب گاہ ۔
Lodgingdiggingsdigs
Lodgmentlodgement
Lodhi Name لودھی: برصغیر کے ایک مشہور شاہی خاندان کا نام ۔ پٹھانوں کا ایک قبیلہ۔
Lodhran railway station
Lodicule Noun نخالک ۔ غلافچہ ۔ گليمچہ
Lodides آیوڈائیڈز ۔ آیوڈین کے مرکبات اور ایک اساس ۔ پوٹاشیم اور سوڈیم آیوڈائڈ ادویات میں عام مستعمل ہے ۔
Lodine آیوڈین ۔ طاقتور دافع تعفن ۔چھوٹے زخموں کے علاج کےلئے ٹنکچر ۔