English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loculament Noun دُرج ۔ خانہ ۔
Locular Adjective دُرج دار ۔ خانہ دار ۔
Loculate Adjective خلیوں میں تقسیم کرنا ۔
Loculated لاکولیٹڈ ۔ مختلف کہوں میں تقسیم ۔
Loculateloculatedlocular
Loculation Noun لوکو ليشن ۔ خانہ داری ۔ خليہ داری
Loculicidal Adjective نباتیات: دُرج دُر ۔
Loculicidally Adverb دُرج دُر طور پر ۔
Loculose Adjective دُرج دار ۔
Loculus Noun مُسلسل جوفوں یا خانوں میں سے کوئی خانہ ، جوف ، دُرج ۔
Loculus locule
Locum Adjective قائم مقام نائب جیسے طبیب یا پادری کا ۔
Locum tenency Noun نیابت ۔ نائب بننے والا ۔ قائم مقام بننے والا ۔ پادری بننے والا ۔
Locum tenens Adjective ایسا ڈاکٹر جو غیر خاصر یا علیل رفیق کار کی جگہ ڈیوٹی دے رہا ہو ۔
Locum tenenslocum
Locumtenency Noun عارضی قائم مقامی ۔ عارضی عہدہ دار
Locun tenency Noun نیابت: قائم مقامی ۔
Locunar abscess Noun ہڈی کی جڑ (دانت وغیرہ) کا پھوڑا
Locus محل وقوع ، موقع محل ۔
Locus aigilli law Adjective مہر لگانے کی جگہ ۔
Locus classicus Noun کِسی موضوع پر بہترین یا سب سے مُحکم و مستند متن یا عبارت ۔
Locus communis Noun منتخبات ۔
Locus in quo Noun کسی علاقے کا محلِ وقوع ۔ موقع واردات ۔
Locus poenitentiae حُکم یا معاملَہ جس پر عمل درآمد ہو چُکا ہو ۔ ایسا حکم جس کا واپس لینا ممکن نہ ہو ۔ قُبول کر لیا جانے والا عمل ۔
Locus regit actum قانون کا نفاذ اس کے علاقہ یا جگہ پر منحصر ہے ۔
Locus standi Noun جائز مُسلمہ حیثیت ۔ مرتبہ ۔ اختیار ۔
Locust Noun ٹڈی ۔ ملخ ۔ جرادہ ۔ چھوٹے محاسے والا ايک ٹڈا (کيڑا )
Locust bean Noun خزنوب کا پھل ۔
Locust beetle Noun ایک قسم کا دراز قرنہ بھونرا ۔
Locust bird Noun ملخ خور ۔ ایک پرندہ جو ٹڈی کھاتا ہے ۔