English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loco disease Noun گھوڑے کے دماغ کی ایک بیماری جو ؛لوکو؛کا پودا کھانے سے ہو جاتی ہے ۔
Loco price Adjective مقامی قیمت یعنی مال خریدنے والے کے ذمہ باربرداری کے تمام اخراجات ہوں گے ۔
Loco transpt Adjective لوکو موٹو ریل کا انجن ۔
Locofoco Noun امريکی تاريخ ۔ لوکو فوکو ۔
Locofocoism Noun ڈیموکریٹک پارٹی کا نظریہ ۔
Locohocaeocopia Noun ولادت کے بعدمہبل میں گنگرین
Locoismloco disease
Locomation Noun لو کو ميشن ۔ نقل و حرکت ۔ چال
Locomobile Adjective خودرو ۔
Locomote Verb ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ۔ نقل مقام کرنا ۔
Locomotion Phrase لوکوموشن : کسی جاندار کی ایک جگہ سے دوسری جگہکی طرف حرکت ۔
Locomotive Adjective لوکو مو ٹو ۔ ريل کا انجن ۔جا بجا حرکت سے متعلق ۔
Locomotive ataxy Noun ہاتھ پاوٴں کے افعال کا خلل ۔ لڑکھڑاتی چال ۔ ذبول ۔
Locomotive car Noun مصنوعی انجن ۔ انجن مع ڈبّا
Locomotive engine Noun ریل کا انجن ۔
Locomotive faculty Noun حرکی قوت ۔
Locomotive power Noun حرکی قوت ۔
Locomotive tailor Noun آوارہ گرد مزدور ۔
Locomotively Adverb متحرک طور پر ۔ حرکی طور پر ۔
Locomotiveness Noun حرکيت ۔ تحريک
Locomotivity Noun متحرک ہونا ۔ حرکی ہونا ۔
Locomotor متحرک ۔ انسانی حرکت میں مستعمل کوئی نسیج یا نظام ۔
Locomotor apparatus Noun حرکت دینے والے اعضاء
Locomotor ataxia Noun لڑکھڑاتی چال ۔ ريڑھ کی ہڈی کی ايک بيماری
Locomotor ataxy Noun ریڑھ کے مہروں میں سل ، زوال حرام مغز ، حرام مغز کی لاغری ، اس مرض میں حرام مغز کا پچھلا ستون سخت ہو جاتا ہے ، کبھی پہلو کے ستون میں ابتری یا نقص واقع ہو کر اس کے اگلے قرن تک فتور پہنچ جاتا ہے جس کے سبب عضلات کی حس و حرکت اور طاقت میں فرق پڑ جاتا ہے
Locomotorium Noun عضلات اوپراقار
Locomotory Adjective حرکی ۔ حرکت سے متعلق ۔ حرکت پزیر ۔ متحرک ۔
Locomtive engine Noun ریل کا انجن ۔
Locoregional Noun محدود علاقہ یا حلقہ میں محصور
Locoweed Noun لوکو ويڈ ۔ کثير ۔ پھلی دار پودوں ميں سے کوئی ايک