English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lockable Adjective جو مقفل ہو سکے ۔
Lockage بند کے ذریعے سے پانی کے اتار چڑھاﺅ کی مقدار ۔
Lockage transpt Adjective بندانہ کسی نہر یا ندی میں رکاوٹوں کی تعمیر ۔
Lockaid gun Noun تالا کھولنے کا ایک اوزار ۔
Locked Adjective مقفل ۔ لڑائی میں گھتے ہوئے ۔ دست و گریباں ۔
Locked file Noun لاکڈ فائل ۔ ایک فائل جس پر عام قسم کے ایک یا زائد مینی پولیٹو آپریشن انجام نہیں دیے جا سکتے ۔
Locked groove Verb (گراموفون) ریکارڈ کی آخری بند لکیر ۔
Locked in Adjective مستحکم ۔
Locked in capital Noun تالابند اصل ۔
Locked jaw Noun دانت پچی ۔ فک بستگی۔ کزاز ۔ چاندنی ۔
Locker Noun قفل لگانے والا ۔ تالا لگانے والا ۔ مقفل کرنے والا ۔
Locker room Noun لاکر کمرہ
Locket Noun لاکٹ ۔ گلے ميں پہننے کا زيور
Lockfast Adjective محفوظ ۔ مقفّل ۔ حِفاظت میں ۔
Lockian Noun لاک کا پیرو ۔
Lockianism Noun لاک اور اس کے پیروﺅں کا نظریہ ۔
Lockist Noun جان لاک کا متبع ۔ لاکی ۔
Lockjaw Noun دانت بند ہونا ، غشی کی حالت ۔
Lockjaw tetanus
Lockjawtrismus
Lockless Adjective بے قفل ۔ تالے کے بغير ۔
Lockman Noun نہر کے بند کا محافظ یا چوکیدار ۔
Lockout Noun لاک اوٹ ۔ تالا بندی ۔ در بندی ۔ قفل بندی ۔ ہڑتال
Locksman Noun نہروں کے قفلی بندوں کا مُحافظ ۔
Locksmith Noun قفل ساز ۔ تالا ساز ۔ تالے بنانے والا ۔
Lockstockand barrel
Lockup Noun حوالات ۔ مقفل کرنے کا عمل ۔
Locky Adjective لٹ سے متعلق ۔ زلفوں سے متعلق ۔
Loco Adjective لوکو ۔ پاگل ۔ بے حواس ۔ خبطی ۔
Loco descriptive Adjective مقامی مناظر بیان کرنے کا شائق ۔