English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lock head Noun انفقال سر
Lock hole Noun تلے کا دہانہ ۔ چابی لگانے کا سوراخ ۔
Lock horns Verb جانوروں کا لڑائی میں سینگ میں سینگ پھنسانا ۔
Lock hospital Noun شفاخانہٴ امراض خبیثہ:
Lock hospital Noun شفاخانہٴ امراض خبیثہ:
Lock jaw لقوہ ۔
Lock jaw لقوہ ۔
Lock jawed Adjective فک بستہ ۔ بولنے سے قاصر ۔
Lock keeper transpt Adjective دریا کے بند کی نگرانی کرنے پر مامور شخص ۔
Lock nutlocknut
Lock of wool Noun اون کا گالا یا پھل ۔
Lock on Verb رڈار کے ذریعے نشانے کو خود بخود دیکھ لینا اور اس سے پیچھا کرنا ۔
Lock out Noun در بندی ۔
Lock out ind Adjective درد بندی تالا بندی ہڑتال ۔
Lock parentis Adjective باپ جیسا ۔ پدرانہ ۔
Lock pully Noun جفت چرخیاں ۔
Lock rail Noun دروازے کی قفل پٹی ۔
Lock smith
Lock spring Noun گھڑی کے خانے کو بند کرنے اور کھولنے کی کمانی ۔
Lock step Noun لوگوں کی قطار کا باقائدہ اٹھتا ہوا قدم ۔
Lock stitch Noun قفلی ٹانکا ۔ سلائی مشين کا ٹانکا ۔
Lock stitch Noun قفلی ٹانکا ۔ سلائی مشين کا ٹانکا ۔
Lock stock and barrel Idiom مکمل ۔
Lock transpt Adjective کسی نہر یا دریا کا بند حصہ جس کے پر ایک سرے پر پھاٹک ہوں تاکہ کشتیوں کو ایک سطح سے دوسری سطح تک اوپر یا نیچے لایا جاسکے ۔
Lock up Idiom بند کر دینا ۔ حفاظت سے رکھنا ۔
Lock up Idiom بند کر دینا ۔ حفاظت سے رکھنا ۔
Lock up house Noun حوالات ۔ قید خانہ ۔
Lock up shop Noun علیحدہ کمرہ جو دکان کی طرح استعمال کیا جاتا ہے اور رات کو مقفل کر دیا جاتا ہے ۔
Lock washer Noun سوراخ یا چھلا جو پیچ یا ڈھیری کے نیچے جکڑنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Lock your door and keep your neighbours honest Idiom اپنے مال کی حفاظت نہیں کرتا اور چور کا نام دھرتا ہے ۔