English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lochan Noun تالاب ۔
Lochia Noun بچے جننے کے بعد رحم کا اخراج ۔
Lochial Adjective نفاس سے مُتعلِق ۔ نفاسی ۔
Lochiation Noun نزول نفاس
Lochimetra Noun رحم میں نفاس کابند ہونا اور اس کی وجہ سے رحم کا پھیل جانا
Lochiocelitis Noun نفاسی بطن کی سوزش
Lochiometra نفاس رحمی، ویجائنل ڈسچارچ بچے کی پیدائش کے تقریباً ایک ماہ بعد عورت کے رحم سے رطوبت خارج ہوتی ہے اور رحم بھی خود سکڑ کر پھولی ہوئی رگوں کو سکیڑتا ہے جس کی وجہ سے خون باہر کی طرف نکلتا ہے اس خون کے اور اس رطوبت کے اخراج کو نفاس کہا جاتا ہے. نفاس کی رنگت تبدیل ہوتی رہتی ہے. شروع میں لال رنگ بعد میں سبزی مائل اور آخر میں گدلے پانی کے رنگ کا ہوجاتا ہے
Lochiometritis Noun رخم زچہ کی سوزش
Lochiopyra Adjective پرسوت کا بخار ۔
Lochiorrhagia Adjective بچہ جنائی کے بعد بکثرت اخراج رحم ۔
Lochiorrhea Noun کثرت نفاس
Lochioschesis Verb بچہ جنائی کے بعد کے اخراج کا دب جانا ۔
Lochnera rosea Noun رتن جوت سدابہار
Locho oophoritis Noun نفاسی بیضہ دانی کی سوزش
Lochodochium Noun زچہ خانہ
Lochomelemgra Noun نفاس والی جگہ پردرد
Lochometrophebitis Noun رحم کی نفاسی وریدوں کی سوزش
Lochoperitonitis Noun نفاسی باریطون کی سوزش
Lochopyra Noun حمی نفاسیہ
Lochos Noun حاملہ
Lochotyphus Noun حمی نفاسیہ ٹائیفس
Lochus Noun قدیم یونان: اسپارٹا اور دوسرے صوبے میں فوج کی ایک ڈویژن ۔
Loci قانون مختص المقام ۔
Lock Noun بالوں کا گچھا يا طرہ ۔ زلف ۔ جوڑا ۔ جونڈا ۔
Lock and key modelenzyme
Lock away Verb کسی چیز کو محفوظ جگہ پر رکھ کر تالا لگا دینا یا اُسے ڈھک دینا ۔
Lock bay Noun بند کے دروازے کے درمیان کا پانی ۔
Lock biteblock
Lock chain
Lock chamber Noun بغلی دیوار اور بند کے دروازوں کی درمیانی جگہ ۔