English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Localizable Adjective مقامی بننے کے قابِل ۔ قابلِ تخصیص مقامی ۔
Localization Noun کسی خاص مقام پر محدود کرنے کا عمل ۔
Localization of industry صنعت کی محل پزیری یا مقام گیری ۔
Localization of industry econ Adjective صنعت کی محل پذیری یا مقام گیری کسی خاص مقام تک محدود کرنے کا عمل مقام بندی ۔
Localize Verb کسی مقام میں پابند کرنا ۔ کسی مقام میں محدود کرنا ۔
Localized Phrase لوکالائیزڈ : ایسے الیکٹران کا بیان جس کا ویوفنکشن صرف ایک یا دو اٹامک سائیٹس پر مرتکز ہوتا ہے ۔
Localized culture Noun مقامیاتی تہذیب ۔
Localized pericardiotomy Noun دل کے غلاف کے کسی خاص حصہ کی سوزش
Locally Adverb مقامی طور پر ۔ ازروئے موقع
Localness Noun مقاميت ۔
Localtalk Noun لوکل ٹاک ۔ ایک سستی کیبلنگ سکیم جو ایپل ٹاک نیٹ ورکس میں ایپل ٹاک مکنٹوش کمپیوٹرز اور دوسری پیریفیرل ڈیوائسز کو منسلک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Locanda Noun اقامت گھر یا سرائے ۔
Locant Phrase لوکینٹ : ایک حرف جیسے ۔ پی ۔ یا عدد جیسے ۔ دو جو کسی چین میں بدل (substituent) کی پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے ۔
Locarno Noun وہ عہد نامہ جو ۱۹۲۵ء میں بہ مقام لوکارنو(سوئٹزر لینڈ) فرانس، جرمنی ، بیلجیم ، انگلستان اور اٹلی میں ہوئے تھے ۔ جن کی رو سےحد و ممالک کی حفاظت اور امن و امان کی شرائط ہوئی تھیں ؛عہدنامہٴلوکارنو ؛
Locatable Adjective قابل شناخت ۔ پہچان کے قابل ۔ شناخت کے قابل ۔
Locate تعین کرنا ۔
Located Verb کسی جگہ رہا ۔
Location Noun پیدائشی آتشک ۔
Location clause Noun محل وقوع دفعہ ۔ جاۓ وقوع دفعہ ۔
Location of industry صنعت کا محل وقوع ۔
Location of industry econ Adjective صنعتی مقام کوئی جگہ جو صنعتی ماحول پیش کرے ۔
Locative Adjective موقع یا مقام سے متعلق ۔ کسی مقام یا جائے وقوع متعین کرنے والا ۔
Locative case Noun مکانی حالت ۔
Locative name Noun مقامی نام
Locator Noun کرایہ پر دینے والا ۔ پیمائش کرکے حدود معین کرنے والا ۔
Locellate Adjective درجک دار ۔
Locellus Noun درجک ۔
Loch Noun طب: لعوق ۔
Lochaber Noun ایک قسم کا بڑا تیر نیزہ جس میں مضبوط قسم کا ہک لگا ہوتا ہے ۔
Lochage Noun (قدیم یونان) لوچس کا سپہ سالار ۔