English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Local industry مقامی صنعت ۔
Local invesigation مقامی تحقیقات ۔
Local jurisdiction مقامی اختیار سماعت ۔
Local market مقامی منڈی ۔
Local memory Noun لوکل میموری ۔ ملٹی پروسیسر سسٹمز میں ایک ہی کارڈ یا ہائی سپیڈ بس پر میموری بطور ایک خاص پروسیسر ۔
Local news Noun مقامی خبریں ۔ خاص مقامی خبریں ۔
Local newsgroups Noun لوکل نیوزگروپ ۔ جغرافیائی لحاظ سے محدود علاقے کے لیے نیوز گروپس ، مثلا ایک شہر یا تعلیمی ادارہ ۔
Local option Noun قانون اختیار مقامی ۔
Local oscillator Phrase مقامی ارتعاشندہ : ہیٹرو ڈائن یا سپر ہیٹرو ڈائن ریڈیوریسیور میں ارتعاشدہ ۔
Local paralysis Noun استرخاء ، کسی بھی حصہ کا مقامی فالج
Local planning authority مقامی ادارہ منصوبہ بندی ۔
Local preacher Noun مقامی واعظ ۔
Local purchase Adjective مقامی خرید ۔
Local rank Noun دوسرے ملکوں میں کام کرنے والے برطانوی فوجی افسروں کا مقامی عہدہ ۔
Local rates مقامی ٹیکس ۔ مقامی شرح ہائے ( محصول) ۔
Local reboot Noun لوکل ری بوٹ ۔ مشین کا ایک ری بوٹ جس پر ریمورٹ ہاسٹ کی بجائے کوئی براہ راست کام کررہا ہوتا ہے ۔
Local syncope Noun کسی عضو کا اچانک زرد اور بے حس ہو جانا ، غشیان موضعی
Local time Noun مقامی وقت ۔
Local usage Noun خاص استعمال ۔ مقامی استعمال ۔ جسم کے کسی حصے پر استعمال ۔
Local usages مقامی رسوم درواجات ۔
Local variable Noun لوکل ویری ایبل ۔ ایک پروگرام ویری ایبل جس کا دائرہ کار ایک کوڈ بلاک تک محدود ہوتا ہے ۔
Local veto Noun قانونی اختیارِ مقامی ۔
Locale Noun اپنی خصوصيات کے حوالے سے کوئی مقام ۔
Localhost Noun لوکل ہاسٹ ۔ یہ نام ایسے کمپیوٹر کی نمائندگی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس پر ایک ٹی سی پی/ آئی پی پیغام وجود میں آتا ہے ۔
Localis membra Noun دماغ کے پردے ام رقیق کے دوسرے پرت کا نام ہے
Localisation محل پذیری ۔ مقام گیری ۔ مقامی بنانا ۔ کسی خاص مقام میں محدود کرنا ۔
Localised amnesia Noun جزوی نسیان ۔
Localism Noun مقامی محاورہ يا زبان کی خصوصيت ۔ مقامی رواج
Localist Noun محدود وطن پرست ۔
Locality Noun جائے وقوع ۔ کوئی حيثيت ، جگہ ، مقام يا علاقہ