English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Local armistice Noun مقامی التواۓ جنگ ۔
Local asphyxia Noun مقامی اختناق
Local attraction Noun قطب نما پر جہاز کے فولادی حصے کا اثر ۔
Local audit Adjective مقامی محاسبہ ۔
Local auditor Noun, Adjective مقامی آڈیٹر ۔
Local authority حاکم مقامی ادارہ مقامی ۔ ہیت مقامی ۔
Local battery Noun مقام دور والی بیٹری ۔
Local board مجلس مقامی ۔ ادارہ مثالی ۔
Local body مجلس مقامی ۔
Local bus Noun لوکل بس ۔ ایک پی سی آرکیٹکچر جسے سسٹم کی کارکردگی میں تیزی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جس کے لیے حسب معمول طریقہ بائی پاس کرتے ہوئے ایکسپنشن بورڈز کو مائیکرو پروسیسر سے براہ راست کمیونیکیٹ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ۔
Local bypass Noun لوکل بائی پاس ۔ ایک ٹیلیفون کنکشن جسے بعض کاروبار میں ٹیلیفون کمپنی بائی پاس کرتے ہوئے علیحدہ عمارتوں کو آپس میں رابطہ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Local cash Noun مقامی روکڑ ۔ مقامی نقدی ۔
Local cause Noun مقامی اسباب
Local circuit Noun برقیات: مقامی دور ۔
Local clearing Adjective مقامی تصفیہ ۔
Local color Noun مقامی رنگ ۔ کسی مقام يا عہد کی امتيازی خصوصيات ۔
Local colour Noun مقامی رنگ ۔ انفرادی رنگ ۔
Local community Noun مقامی فرقہ ۔
Local consumption Adjective مقامی کھپت ۔
Local culture Noun مقامی تہذیب ۔
Local custom مقامی رواج ۔
Local defficency Noun مقامی مرض
Local examination Noun مقامی امتحان ۔
Local expenditure مقامی اخراجات ۔
Local finance Adjective مقامی مالیات ۔
Local fund مقامی سرمایہ ۔
Local gazette مقامی جریدہ ۔
Local government Noun مقامی حکومت ۔
Local group Phrase ورا کہکشانی سمابیات کا مقامی گروہ : کہکشاﺅں کا جمگھٹا جس میں 30 کہکشائیں ہوتی ہیں ۔ کہکشاﺅں کے دور والے جمگھٹے مقامی گروہ سے ہٹتے جاتے ہیں ۔
Local immunity Noun مقامی مناعت