English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Loanable | Adjective | قابل سرمایہ کاری ۔ |
| Loaned | Verb | قرض لیا ۔ |
| Loanee | Noun | قرضدار ۔ قرض لینے والا ۔ مقروض ۔ |
| Loaner | Noun | قرض دہندہ ۔ لین دار ۔ |
| Loanholder | Noun | کوئی شخص جِس کے پاس قرضے کی کفالت کے لیے تمسکات موجود ہوں ۔ رہن رکھوانے والا جِسے عرف عام میں مرتہن کہتے ہیں ۔ |
| Loaning | Noun | گلی ۔ ضمنی سڑک ۔ |
| Loans | Phrase | قرضے ۔ |
| Loans and debts make worries and frets | — | — |
| Loans carry interest | Noun | قرض پر سود لگتا ہے یا چڑھتا ہے ۔ |
| Loans government | سرکاری قرضے ۔ | |
| Loanword | Noun | کِسی دُوسری زُبان سے مستعار لیا ہوا لفظ عموماً بِلا تصرّف یا براۓ نام تصرّف کے ساتھ ۔ |
| Loath | Adjective | کسی کام سے رغبت نہ رکھنے والا ۔ |
| Loath to depart | Noun | الوداعی گیت کے لیے ۔ |
| Loathe | Verb | نفرت کرنا ۔ گھن کھانا ۔ سخت ناپسند کرنا ۔ |
| Loatheful | Adjective | متامل ۔ نہ رضامند ۔ |
| Loather | Noun | مُتنَفَّر ۔ نفرت کرنے والا ۔ |
| Loathful | Adjective | مکروہ ۔ نفرت انگيز ۔ کراہت آميز ۔ |
| Loathfully | Adverb | مکروہ انداز ميں |
| Loathfulness | Noun | کراہت ۔ نفرت انگيزی |
| Loathing | Noun | انتہائی نفرت يا کراہت ۔ گھن ۔ |
| Loathingly | Noun | کراہت سے ، نفرت سے ۔ |
| Loathloth | — | — |
| Loathly | Adjective | مکروہ ۔ کریہ ۔ نفرت انگیز ۔ گھناﺅنا ۔ |
| Loathness | Noun | ہچکچاہٹ ۔ نارضا مندی ۔ ناراضی |
| Loathsome | Adjective | مکروہ ۔ نفرت انگيز ۔ ناگوار ۔ گھناونا |
| Loathsomely | Adverb | نفرت انگيز طور پر ۔ |
| Loathsomeness | Noun | کراہيت ۔ نفرت انگيزی ۔ گھناونا پن |
| Loathy | Adjective | مکروہ ۔ نفرت انگیز ۔ گھناﺅنا ۔ |
| Loaves and fishes | Idiom | دنیاوی فائدے ۔ |
| Lob | Verb | اونچے اِنحنا يا بلند قوس ميں پھينکنا ۔ |