English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lob sided Adjective جس کا ایک رخ دوسرے سے چھوٹا ہو ۔ ناہموار ۔ بے توازن ۔
Lob worm Adjective کرم طمعہ ۔ ایک بڑا کیچوا جسے ماہی گیر بطور چارے کے لگاتے ہیں ۔
Lobar Adjective قصوصی ۔ نرمہ دار ۔ آگے نکلے ہوئے گوشے کے بارے ميں
Lobar atelectic Noun ایک پھیپھڑہ میں ضعف
Lobar atrophic Noun پیپڑوں کا ذبول
Lobatelobated
Lobately Adverb گوشہ داری سے ۔
Lobation Noun گوشہ داری ۔ قصوصيت دار ۔ گوشہ دار شکل ۔
Lobato Prefix جزو ترکیبی بمعنی گوشہ دار ۔
Lobbied Verb مرنے کی کوشش کرنا ۔
Lobby Noun پيشِ ايوان ۔ داخلہ کا کمرہ ۔ دالان ۔ ڈيوڑھی
Lobby member Noun لابی باز ۔ مجلس وضع قانون ساز میں آمدو رفت رکھنے والا ۔
Lobbyerlobbyist
Lobbygow Noun پیام بر ۔ نامہ بر ۔ ایلچی ۔
Lobbyism Noun اثر اندازی ۔ ترغيب کاری
Lobbyist Noun ترغیب کار ۔ سمجھانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔
Lobcock Noun گنوار ۔ ان گھڑ ۔ بھدا اور بے ڈھنگا آدمی ۔
Lobe Adjective لوب ۔ لختہ ۔ کان کی لوفص ۔ کسی عضو کا گول چپٹا اور بڑھا ہوا حصہ ۔
Lobe ear Noun بن گوش
Lobe foot Noun چھاپا پرند ۔ فص پا پرند ۔
Lobe footed Adjective چہاپا ۔ فص پا ۔
Lobe occipital Noun گدی کا آخری لوتھڑا یا حصہ
Lobe of the ear Noun کان کی لَو ۔ بنائے گوش ۔
Lobe optic Noun بصری لوتھر
Lobe parietal Noun دیواری ٹکڑا ، چندیا کا حصہ
Lobe quadrate Noun جگر کا ایک لوتھڑا
Lobe riedels disease
Lobectomy فص براری ۔ لوب کا کوٹنا ۔ مثلا پھیپھڑے کا ۔
Lobed Adjective گوشہ دار ۔ قصوص دار
Lobeless Adjective بے گوشہ ۔ بے نوکا ۔