English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loading Noun بھرائی ۔ لدائی کا عمل ۔ بار کاری
Loading charges Noun حمالی محنتانہ ۔
Loadless Adjective بے بار ۔ بے بوجھ ۔
Loaf Noun, Verb ٹہلنا ۔ آوارہ پھرنا ۔ اپنا وقت بيکاری سے گزارنا
Loaf cake Noun ڈبل روٹی کی شکل کا کیک ۔
Loaf sugar Noun کوزہ نما چینی ۔ ڈلا دار چینی ۔
Loaf sugar Noun کوزہ نما چینی ۔ ڈلا دار چینی ۔
Loafed Verb آوارہ گردی کیے پھرنا ۔
Loafer Noun لوفر ۔ آوارہ گرد ۔ لفنگا ۔
Loam Noun صلصال ۔ پنڈول ۔ زرخيز زمين
Loamed Adjective چکنی مٹی ، پنڈول ۔
Loaminess Noun صلصالیت ۔ گُندھی ہوئی مٹی ۔ گوندھنے کا عمل ۔
Loamy Noun ميرا والا ۔ ريگ دار
Loan Noun اُدھار ۔ قرض ۔ دام ۔ دين ۔ اُدھار دينے کا عمل
Loan account bkg Adjective حساب قرضہ ۔
Loan club کم آمدنی والے لوگوں کو قرضہ فراہم کرنے والی انجمن ۔
Loan collection Noun تصاویر وغیرہ کا ذخیرہ جو عاریتاً نمائش کی غرض سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ مانگے کا ذخیرہ ۔
Loan holder Noun قرضے کی تمسکات یا حصص کا مالک ۔
Loan interest شرح سود ۔
Loan market fin Adjective بازار برائے طویل المیعاد قرضہ بازار قرضہ برائے کم مدت ۔
Loan money Noun قرض کا روپیہ ۔ رقم جو قرض کے طور پر واجب الادا ہو ۔
Loan monger Noun حقارتاً: لین دین کا دلال ۔
Loan office Noun قرضے کا دفتر ۔
Loan overdue Adjective زائد المیعاد قرضے ۔
Loan shark Noun مہا سوديا ۔ سود پر قرض دينے والا ۔
Loan society Noun انجمن قرض باہمی ۔
Loan translation Noun دخيل ترجمہ ۔ دوسری زبان سے براہِ راست ترجمہ کرتے ہوئے
Loan verbal زبانی قرضہ ۔
Loan without interest will be given to the farmers Phrase کسانوں کو بلا سود قرضہ دیا جائے گا
Loan word Noun دخيل لفظ ۔ مستعار لفظ ۔