English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lobelia Noun لوبيليا جنس کا جنگلی سنبل
Lobeliaceous Adjective لوبیلیا کی جنس کا ۔
Lobeline لوب لائن ۔ نوائیدہ بچے کو ہوش میں لانا ۔
Lobes basal Noun اساسی فصوص (آنکھ کا ڈھیلا ، ٹخنہ کی ہڈی)
Loblet Noun گوشک ۔ قصیص ۔ چھوٹی لو ۔
Loblolly Noun دلدل ۔ کيچڑ کا جوہڑ ۔
Loblolly bayloblolly
Loblolly boy Noun سرجن کا مدد گار ۔ نامہ بر ۔ ہرکارہ ۔
Loblolly pineloblolly
Lobo Noun لوبو ۔ مغربی ايشيا ميں پايا جانے والا بھيڑيا ۔
Lobopodia Adjective لوبوپوڈیا ۔ کاذب پا ۔ چپٹا ۔ موٹا کاذب پا ۔
Loboriousness Noun جفاکشی ۔ محنت کشی ۔ مُستقل مزاجی ۔
Lobose Adjective کثیر یا بڑے گوشوں والا ۔
Lobotomy Noun لوبو ٹومی ۔ قص شگافی ۔ بعض نفسياتی بيماريوں کا علاج
Lobotony Adjective دماغی بافتوں کی قطع برید دماغی امراض کے علاج کے لیے ۔
Lobscouse Noun جہاز رانی ۔ شب ديگ ۔ دوپيازہ
Lobster Noun جھینگا مچھلی ، خولدار مچھلی ، پکے ہوئے جھینگے (حقارتاً ) برطانوی جھینگے ۔
Lobster box Noun فوجیوں کو لے جانے والا جہاز ۔
Lobster clad Adjective مفصل دار زرہ میں ملبوس جو دیکھنے میں جھینگا کا خول نظر آئے ۔
Lobster coated Adjective انگریزی فوج کا سپاہی ۔
Lobster crab Noun ایک قسم کا کیکڑا ۔
Lobster creel Adjective جھینگا مچھلی پکڑنے کی جال ٹوکری ۔
Lobster joint Noun آلے کا جوڑ ۔ جو جھینگا مچھلی کے پنجے کے جوڑ سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Lobster louse Noun جھینگے کا طفیلی کیڑا ۔
Lobster moth Noun پیلہ پروانہ ۔
Lobster newburglobster new burgh
Lobster pot Noun جھينگا جال ۔ لمبی پٹيوں والا لمبوترا جال ۔
Lobster smack Noun مزاحاً: فوجی گاڑی ۔
Lobster tail Noun زرہ جو جھینگے کی دم کی طرح جُڑی ہوئی رہتی ہے ۔
Lobster tailed Adjective جھینگے کی دم کی طرح جوڑی ہوئی زرہ پہنے ۔