English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loa filaria Noun فلیریا لوا
Loach Noun سيم ماہی کی ہم رشتہ ايک چھوٹی مچھلی
Load Noun مال اسباب ۔ وزن ۔ بوجھ ۔ بار
Load and go Adjective لوڈ اینڈ گو ۔ روٹین کے حوالے سے ایک دفعہ لوڈ ہونے پر عمل درآمد شروع کرنے کے قابل ہونا ۔
Load dice Idiom دھوکہ دینا ۔
Load displacement draught
Load line Noun خط بار پیما ۔
Load line shipg Adjective جہاز رانی بار جہاز ۔
Load lineplimsoll line
Load of guilt Noun باپ کی گٹھڑی ۔ ضمیر کا بوجھ ۔
Load of nonsense Noun بے انتہا لغویات یا بے معنی باتیں ۔
Load of sorrow Noun غموں کا بوجھ ۔ بارالم ۔
Load shedding Noun برقی پیداوار کی کمی ۔ برقی قوت میں خفیف ۔
Load shedding Noun برقی پیداوار کی کمی ۔ برقی قوت میں خفیف ۔
Load shedding ind Adjective تقسیم بار یا تخفیف قوت ۔
Load star Noun قطب تارا ۔ وہ تارا جس کی مدد سے رات کو کشتی چلائی جاتی ہے ۔
Load stone Noun مقناطیس ۔ سنگ مقناطیس ۔وہ چیز جس میں کشش ہو ۔
Load sugar شکر کا ڈلا ۔
Load the camera Phrase کیمرے میں فلم بھر لو
Load water draught Noun پانی کی وہ مقدار جو لدے ہوئے جہاز کے ذریعے ہٹتی ہے ۔
Load water line Noun وہ خط یا لکیر جہاں تک جہاز کی دیوار بوجھ کی وجہ سے پانی میں ڈوبتی ہے ۔ خط بار پیما ۔
Load water saction Noun خط بار پیما کی افقی تقسیم ۔
Load1 Noun لوڈ ۱۔ کمپیوٹنگ کا تمام تر بوجھ جو ایک وقت میں برداشت کرتا ہے ۔
Loaded Adjective بوجھل ۔ لدا ہوا ۔ بھرا ہوا ۔ گراں بار
Loaded african Noun وزن اٹھانے کے بعد دل کے خون سے بھر جانے کے بعد کی حرکت
Loaded dice Noun پانسا جس کو سیسے سے وزنی کر دیا جاتا ہے ۔ تاکہ کسی خاص رخ سے بہت کم گرے ۔
Loaded for bear Adjective کامیابی کے لیے تیار ۔
Loaded with Adjective بھرا سا ۔ بار سے دبا ہوا ۔
Loader Noun لادنے والا، بھرنے والا ، جوجھ بھرنے والا ، شیکاری کی بندوق بھرنے والا ۔
Loader routine Noun لوڈر روٹین ۔ ایک روٹین جو ایگز یکیوٹ ایبل کوڈ میموری میں لوڈ کرتا اور اس پر عمل درآمد کرتا ہے ۔