English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Livery fine Noun لندن کے پیشہ وروں کی جماعت کی رکنیت فیس ۔
Livery man Noun لندن کے پیشہ وروں کی جماعت کا رکن ۔ گھوڑوں کے اصطبل کا خادم یا مالک ۔
Livery stable Noun اصطَبَل جَہاں گھوڑے اور گاڑِياں کِرائے کے لِيے رَکھی جاتی ہيں ۔
Livery stable Noun اصطَبَل جَہاں گھوڑے اور گاڑِياں کِرائے کے لِيے رَکھی جاتی ہيں ۔
Liveryman Noun لندن کا آزاد باشندہ ۔ اصطبل کا مالک یا ملازم ۔ وردی پوش نوکر ۔
Lives above اُوپَر رہتا ہے ۔
Lives beyond means Verb آمدنی سے زیادہ خرچہ کرنا ۔ چادر سے زیادہ پاﺅں پھیلانا ۔
Livestock مال مویشی ۔
Livestock agr Adjective مال مویشی پالتو یا گھریلو جانور جیسے مویشی جو استعمال اور تجارتی منفعت کے لیے فارموں پر پالے جاتے ہیں ۔
Livestock breeding Noun افزائش مواش ۔
Livestock has come to play an important role in the live of about 35 million peopl of pakistan Phrase مال مویشی نے پاکستان کے ۳۵ ملین لوگوں کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Livestock has come to play an important role in the lives of about 35 million people of pakistan Phrase مال مویشی نے پاکستان کے ۳۵ ملین لوگوں کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے
Livestock insurance Noun بیمہ مواش ۔
Livestock loan company Noun مواش قرضہ کمپنی ۔
Livestock register Adjective رجسٹر مواشی ۔
Livid Latin سُرمَئی ۔ نیلی رَنگَت ہو جانا
Livida asphyxia Noun نیلگوں اختناق
Lividitylividness
Lividly Adverb نیلاہٹ سے ۔ نیلے رنگ میں ۔
Lividness Noun نیلگونی ۔ نیلے رنگ کا ۔
Living Adjective جاندار ۔ فعال ۔ سرگرم ۔ زندہ ۔ جیتا جاگتا ۔
Living by preying Noun شکاری جانور ۔
Living coal Noun دہکتا کوئلہ ۔ جلتا ہوا کوئلہ ۔
Living death Adjective محروم مسرت زندگی وہ زندگی جو خوشی اور اطمینان سے یکسر خالی ہو ۔
Living force Noun حر کی توانائی ۔ زندہ قوت ۔
Living fossil Noun پرانی قسم کا کوئی پودا یا قدیم جانور ۔
Living from hand to mouth روز کنواں کھودنا ۔ جتنا کمانا سب اُڑا دینا ۔
Living gale Noun (بحری) خوف ناک طوفان ۔
Living hell Noun جہنم جیسی زندگی ۔ ایسی صورتحال جو لمبے عرصے تک تکلیف کا سبب بنے ۔
Living in communities مدنی الطبع ۔ عمرانی ۔ معاشرت پسند ۔