English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Liver fluke | Noun | جگر کا کیڑا ۔ کبدی دشیعہ ۔ |
| Liver hobnail | Noun | صلابت جگر میں پائی جانے والی جگر کی ماہیت |
| Liver leaf | Noun | ایک قسم کا پودا جس کے اجزا جگر کے مشابہ اور جگر کے مرض میں مفید ہوتے ہیں ۔ بنفشہ ۔ |
| Liver of antimony | Noun | ایک بھورا سفوف جو اینٹیمی سلفائڈ کو کسی القی نما سلفائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Liver of congestive | Noun | کبری امتلاء |
| Liver of filth | گندہ ۔ گندگی کا شائق ۔ | |
| Liver of sulphur | Noun | جگر گندھک ۔ |
| Liver pyrites | Noun | کبدی چقماق ۔ |
| Liver shark | Noun | شارک۔ سمندر کی ایک بڑی مچھلی ۔ |
| Liver spots | Noun | چھائیں ۔ داغ ۔ دھبہ ۔ |
| Liver stone | Noun | ایک قسم کا قیمتی پتھر جو جگر کے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| Liver sugar | Noun | گلائی کوجن |
| Liver transplantation | Noun | جراحت کے زریعے ناکارہ اور بیمار جگر کو عطیہ دہندہ کے صحتمند جگر سے بدلنے کا عمل ۔ |
| Liver tuberculosis | Noun | جگر کی ٹی بی ، سل کبدی |
| Liver weed | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Liver whiskey | Noun | جگر کا مومی صورت اختیار کر جانا |
| Liver wing | Noun | مرغ کا دایاں بازو ۔ دایاں ہاتھ ۔ |
| Liver wort | Noun | حزاز ۔ ایک قسم کا پودا جس کے اجزا جگر کے مشابہ ہوتے ہیں اور امراض جگر میں مفید ہوتے ہیں ۔ |
| Liverfluke | Adjective | لیور فلوک ۔ کبدی وشیعہ ۔ چپٹے کیڑے بیرون جسم رہنے والے طفیئیے ۔ انہیں اپنا دور حیات مکمل کرنے کے لیے دو میزبانوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
| Liveried | Adjective, Holy Biblical | وَردی پوش ۔ باوَردی ۔ وَردی ميں مَلبُوس ۔ |
| Liverish | Adjective | کَليجی رَنگ کا ۔ خَرابی جِگَر کا مَريض ۔ تُند مِزاج ۔ |
| Liverishness | Noun | تُند مِزاجی ۔ |
| Liverless | Adjective | بے کلیجا ۔ کلیجے کی بغیر ۔ بغیر کلیجی کے ۔ |
| Liverpudlian | Noun, Adjective | شُمال مغربی انگلستان کے شہر لور پول کا باشِندہ ۔ لور پول کا ۔ |
| Liverpulian | Adjective | لیور پول کا ۔ |
| Liverwort | Adjective | لیور وارٹ ۔ حزار ۔ ابتدائی غیر تخمک پودا ۔ اس کی ۸۵۰۰ انواع ہیں ۔ جگر میں نشوونما پانے والے جرثومے ۔ |
| Liverwurst | Noun | آنت ميں بھَرے کَليجی کے ٹُکڑے ۔ |
| Livery | Verb | وردی پہننا ۔ |
| Livery com | Adjective | کسی خاص شرح کے مطابق گھوڑوں کی دیکھ بھال اور خوراک کی اجرت وہ اصطبل جہاں گھوڑے اور گاڑیاں کرایہ کے لیے رکھی جاتی ہیں ۔ |
| Livery company | Adjective | لندن کی متعدد انجمنوں میں سے کوئی ایک جو قرون وسطی کے قدیم گلڈوں سے پیدا ہوئیں ۔ |