English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Live with Verb مشکل حالات سے سمجھوتہ کر لینا یا انہیں قبول کر لینا ۔
Live within your means Phrase اپنی حیثیت میں رہو
Live3d Noun لائیو تھری ڈی ۔ ایک نیٹ سکیپ پروپرائٹری ورچوئل ریئیلیٹی ماڈلنگ لینگوئج پلگ ان جو ویب براﺅز کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Liveable Adjective رہنے کے قابل ۔ جینے کے قابل ۔ مُفید یا خوشگوار زندگی ۔
Liveable livable
Liveableness Noun قابلِ سکونت ہونا ۔بسر کے قابل ہونا ۔رفاقت کی صلاحیت ہونا ۔
Lived Adjective زندگی والا ۔صاحبِ زندگی ۔
Livedoid derlock Noun مقامی طور پر درد ، سوجن ، درجہ خرارت میں زیادتی اور مقامی طورپر خون کی کمی سے پیدا ہونے والی خارش
Liveless Adjective ناآشنا ۔ بے مہر ۔ بے محبت ۔ محروم محبت ۔
Livelihood Adjective روزی ذریعہ معاش بسر اوقات ۔
Livelihood is earned by some means and death occures by some cause Idiom حیلے رزق بہانے موت ۔
Livelily Adverb زِندَہ دِلی سے ۔ سَرگَرمی سے ۔ خُوش طَبعی سے ۔
Liveliness Noun زِندَہ دِلی ۔ سَر گَرمی ۔ تيزی ۔ خُوش دِلی ۔
Livelong Adjective ديرپا ۔ پائيدار ۔ کُل ۔ پُورا ۔ سارا ۔ تَمام ۔
Lively خوش مزاج ۔
Lively stk Adjective سرگرم تیز ۔
Liven Verb زندہ کرنا ۔
Liven up Verb سرگرم ہونا ۔ پُرجوش بنانا ۔
Livened Verb زندہ کیا ۔
Livener Noun زِندَہ کَرنے والا ۔ زِندَگی بَخش ۔ گَرمانے والا ۔
Liver Phrase جگر : ایک بڑا سرخی مائل بھورا ، غددودی عضو ، جو پیٹ کی بالائی داہنی طرف کے جوف میں واقع ہے ۔ یہ شگافوں کے ذریعے متعدد ٹکٹروں میں منقسم ہوتا ہے ۔ یہ صفرا خارج کرتا ہے اور مختلف تحوّلی و ظائف انجام دیتا ہے ۔
Liver brown Adjective گہرا سرخی مائل بھورا رنگ ۔
Liver cells Noun, Adjective جگر ی خلیے ۔
Liver child Noun جگر کا نزلہ ۔ نزلہ کبدی ۔
Liver colour
Liver coloured expansion Noun کلیجی رنگ کی بلغم
Liver complaint Noun امراضِ جگر ۔
Liver damage جگر کو نقصان پہنچنا، جگر میں زخم
Liver extract Noun دودھ پلانے والے جانوروں کی تازہ کلیجی کا حل پذیر عنصر جو کم خونی کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Liver fine Noun لندن کے پیشہ وروں کی جماعت کی رکنیت کی فیس ۔