English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Liza | Name | لیزا ۔ اللہ تعالیٰ کے لیے وقف ۔ |
| Lizard | Noun | کرلی ۔ گرگٹ ۔ سوسمار ۔ چھپکلی |
| Lizard beetle | Adjective | لزرڈ بیٹل ۔ چھپکلی بھونرے ۔ باریک اور لمبوترے ۵ سے ۸ ملی میٹر لمبے بھونرے ان کا سینہ سرخی مائل بھورا جبکہ پوشان سبز گہرا نیلا یا سیاہ ہوتا ہے ۔ |
| Lizard bird | Noun | اساطیر: وہ جانور جس کا آدھا دھڑ چھپکلی کا اور آدھا پرندے کا ہوتا ہے ۔ |
| Lizard canary | Noun | ایک قسم کا پرند جو پالا جاتا ہے ۔ |
| Lizard dragon | Noun | وہ جانور جس کا آدھا دھڑ چھپکلی کا اور آدھا اژدھے کا ہوتا ہے ۔ |
| Lizard flying | Adjective | فلائنگ لزرڈ ۔ اڑن چھپکلی ۔ درختوں پر رہنے والی گوشت خور چھپکلی ۲۰ سے ۲۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کی دم بہت لمبی اور جسم پر نوکیلے کھپریل ہوتے ہیں ۔ بدن پر سخت چھلکے ہوتے ہیں ۔ گردن کے نیچے لٹکی ہوئی تھیلی ہوتی ہے ۔ اس کے پر پھیلی ہوئی جلد سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
| Lizard green | Noun | سبز چھپکلی سے مشابہ سبز رنگ ۔ |
| Lizard lounge | Adjective | لاونج لزرڈ ۔ ہوٹلوں کے لاونجز میں آوارہ عورتوں کے ساتھ پھرنے والے مرد ۔ |
| Lizard skin | Noun | سوسمار کا چمڑا ۔ |
| Lizard snake | Adjective | سنیک لزرڈ ۔ سانپ چھپکلی ۔ رینگنے والی چھپکلی اس کے اعضا نہیں ہوتے ۔ بلوں میں رہتی ہیں ۔ جسم پر کھپریل اور لمبی دم ہوتی ہے ۔ |
| Lizard worm | Adjective | لزرڈ ورم ۔ چھپکلی کیچوے ۔ امریکی سانپ چھپکلیوں کا ایک گروپ ان کے جسم پر نہ تو کھپرے ہوتے ہیں اور نہ ہی آنکھیں اور کان بلکہ حلقہ دار پٹیاں ہوتی ہیں ۔ صرف زمین کے اندر رہتا ہے ۔ |
| Lizards tail | — | — |
| Lizaz | Name | لزاز: دروازہ کا پشتیبان۔ سریش ۔ بہت چپکنے والی چیز ۔ |
| Lize | Verb | پابندیاں ۔ ہٹا لینا ۔ آزاد خیال ۔ |
| Lkcompressidle | Noun | قابل پٹی ، دبنے کے لائق |
| Lkhlas | Name | اخلاص ۔ محبت ۔ |
| Lkram is an author | Phrase | اکرام مصنف ہے |
| Lkram is rich isnt he | — | — |
| Llama | Noun | چھوٹے قد کا اونٹ نما جانور |
| Llanero | Noun | اسٹیپ کے میدانی علاقے کا رہنے والا ۔ |
| Llano | Noun | وسيع چٹيل ميدان |
| Llb | Noun | ایل ایل بی ۔ قانون کی یونیورسٹی میں پہلی ڈگری ۔ |
| Llc | Noun | ایل ایل سی ۔ لاجکل لنک کنٹرول کا مخفف ۔ |
| Lld | Noun | ایل ایل ڈی ۔ ڈاکٹر آف لاء ۔ ڈاکٹریت کی ڈگری ۔ |
| Lleorectal | Adjective | ایلم اور ایکٹم کے بارے میں ۔ |
| Lliac bursal | Noun | درجک حرقضی |
| Lliaca crista | Noun | سرین کی ہڈی کا ابھار |
| Llii | — | — |
| Llii crista | Noun | سرین کی ہڈی کا بلائی ابھار |