English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Living language Noun مروج و مستعمل زبان ۔ زندہ زبان ۔
Living like fighting cocks Verb مست رہنا ۔ بے فکرے پن کی زندگی گذارنا ۔
Living long Adjective لمبی عمر پانا ۔
Living memory Idiom کسی کی یاد زندہ ہونا ۔
Living on memories Phrase یادوں پر زندہ ہے ۔
Living on memories and an inadequate pension and the hospitality now given no revoked
Living organism Noun جان دار نامیہ ۔
Living rock Idiom قدرتی حالت میں موجود چٹان ۔
Living room Noun دیوان خانہ وہ کمرا جو عام خاندانی استعمال میل جول یا سماجی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو بیٹھک ۔
Living skeleton Noun مریل شخص ۔ بہت دبلا آدمی ۔
Living standard Noun معیارِ زندگی ۔ معیارِ بودوباش ۔
Living upon trust is the way to pay double Idiom جو اُدھار لے کر گزر جاتا ہے اسے دُگنا ادا کرنا پڑتا ہے ۔
Living wage Idiom مناسب تنخواہ ۔
Living water Noun پانی جو بہتا رہے ۔ بہتا پانی ۔ آبِ رواں ۔
Living will Noun زندہ وصیت کسی شخص کی تحریری درخواست کہ اگر وہ صرف مصنوعی طریقوں سے زندہ رہ سکتا ہو تو اس کی زندگی کسی بھی وقت ختم کی جاسکتی ہے ۔
Livingly Adverb زِندَہ رہتے ہُوئے ۔
Livingness Noun زِندَگی ۔ زيست ۔ حَيات ۔
Liviniation Noun لکڑی کی راکھ دھو کر نمک نکالنا
Livistonia mauritiana Noun چینی بھبڑ بیٹو چینی پنکھا برگ
Livodermia Noun جلد کی نرمی اور چمک
Livor Noun چھائیں ۔ نیلاپن ۔
Livouville s ecterus Noun یر قان اطفال
Livre Noun قدیم فرانس کا ایک سِکّہ ۔
Liwaz Name لواز: باہم ایک دوسرے کی حفاظت میں آنا ۔
Lixivial Adjective شورابی ۔ نمکين ۔ نمک دار ، نمک آميز
Lixiviate Verb دھونا ، کھنگالنا ۔
Lixiviated Verb دھویا کھنگالا ۔
Lixiviation Noun شور گيری ۔ کسی شے کے غير محلول اجزا کا پانی کے ذريعے اخراج
Lixivious Adjective شورابی ۔ قلیابی ۔
Lixivium Noun شورايہ ۔ قلياب