English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Live load Noun متحرک وزن ۔جہازکےمسافروں اور اسباب کا وزن
Live long Noun سارا ۔تمام ۔پورا ۔روزمرہ لمبی عمر پانے والا ۔حین حیاتی ۔
Live matter Noun طباعت ۔چھاپنے کے لئے تیارٹائپ ۔
Live mindful death the hour is passing by your
Live not to eat but eat to live
Live oak Noun امریکا کا ایک سدا بہار درخت ۔
Live oak Noun امریکا کا ایک سدا بہار درخت ۔
Live on Phrase پر گزارہ کرنا ۔
Live or be kept alive زندہ رکھنا ۔ باقی رکھنا ۔
Live out Idiom روز گار کی جگہ سے دور رہنا ۔
Live parking Verb موٹر کو ڈرائیور کے ساتھ موٹر چوک میں کھڑا کرنا ۔
Live percent level of significance Adjective تعلیمی تحقیق میں استعمال ہونے والا اشارہ جو پانچ فیصد امکانی انحراف ظاہر کرے ۔
Live ring Noun پہیوں کا مدور سلسلہ ۔
Live spectrum Noun خط دار طیف ، حلیف خطی
Live sprit Phrase زندہ جوش ولولہ ۔
Live steam Noun بوائلرسےپوری قوت کے ساتھ نکلی ہوئی بھاپ ۔کارکن بھاپ ۔
Live stock مویشی ۔
Live stock مویشی ۔
Live stock has come to play and important rule in the lives of about 35 million people of pakistan Phrase مال مویشی نے ٣٥ ملین لوگوں کی زندگیوں میں اھم کردار ادا کیا ھے
Live stock live stock
Live through Verb مشکل اور خطرناک صورت حال سے تجربات حاصل کرنا ۔
Live to Verb کچھ کرنے یا ہونے کے لئے زندہ رہنا ۔
Live to learn and learn to live Idiom زندگی علم سیکھنے کے لئے ہے، اور زندگی گزارنے کا ٹھیک طریقہ علم سکھاتا ہے ۔
Live today forgetting the anxieties of the past
Live up to تَوَقُع پَر پُورا اُتَرنا ۔ تَوَقُع پُوری کَرنا ۔ کوئی ذِمَّہ داری پُوری کَرنا ۔
Live up to his income وہ اپنی ساری اَمدنی خرچ کر دیتا ہے ۔
Live visual Noun خط نظری
Live weight Noun زندہ جانوروں کا وزن ۔
Live well Verb اچھی زندگی گزارنا ۔
Live wire برقی قوت سے بھرا ہوا تار ۔ زندہ تار ۔ گرم تار ۔