English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lintelled Adjective پٹاوٴ دار ۔ نرم روئیں دار ۔ داسا دار ۔
Linter Noun ايک مَشين جو اِبتِدائی بَلائی کے بَعد بَنولوں پَر رَہ جانے والے ريشوں کو صاف کَرتی ہے ۔
Linty Noun ایک طرف سے روئیں دار سوتی کپڑا جِس کا پھاہا زخم پر لگاتے ہیں ۔ کتانہ ۔
Linuga Noun زبان ۔
Linum Noun جنس کتان ۔ جنس السی ۔
Linum catharticum Adjective دست آور السی ۔
Linum corymbulosum Noun بساﺅت بسوت
Linum trigynum Noun بال بسنت بسنت کرکون
Linum usitatissimum Noun السی عطاسی
Linus Noun قدیم یونانیوں کا نوحہ ۔ ماتم ۔
Linux Noun لینکس ۔ یونیکس سسٹم وی ریلیز ۳۰۰ کرنل کا ایک ورژن جسے ۸۰۳۸۶ اور ہائیر لیول مائیکروپروسیسرز کے لیے فروغ دیا گیا لینکس ٹوروالڈز جس کی وجہ سے اسکا نام رکھا گیا ہے دنیا بھر کے متعدد نین کے ساتھ اسے فروغ دیا لینکس بلا معاوضہ تقسیم کی جاتی ہے ۔
Liny Adjective لکیروں دار ۔ جُھریوں دار ۔ جھرمایا
Lion ببّر شیر ۔
Lion does not eat grass Phrase شیر گھاس نہیں کھاتا ہے
Lion dog Noun, Adjective کُتّے کی ایک قسم جس کے لمبے بال ہوتے ہیں ۔
Lion dragon Noun ایک نقابتی جانور جس کا اگلا دھڑ شیر ببر کا اور پچھلا دھڑ ؛مار پر دار؛ کا ہوتا ہے ۔
Lion has a strong paw Phrase شیر کے پاس مضبوط پنجہ ہے
Lion heart Noun بہادر شخص ۔ دلیر آدمی ۔ ہمت ور ۔ شیر دِل انسان ۔
Lion hearted Adjective شیر دل ۔ بہادُر ۔
Lion hood محفل رونق ۔
Lion hunter Noun شیر کا شکاری ۔
Lion hunting Noun شیر کا شکار ۔ اظہار شان کے لیے مشاہیر کو دعوت دینا ۔
Lion in the way Idiom رکاوٹیں ۔
Lion is the king of forest jungle
Lion like Adjective شیرانہ ۔
Lion lizard Noun امریکی گرگٹ ۔
Lion monkey Noun ایک قسم بندر ۔ جو امریکا میں پایا جاتا ہے ۔
Lion tailed Adjective گچھے دار دم والا ۔
Lion tamer Noun شیر کو سدھانے والا ۔ شیر کو تربیت دینے والا ۔
Lion was the king of the forest Phrase شیر جنگل کا راجہ تھا