English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Link boy Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ مشعل والا ۔
Link motion Noun ربطی حرکت ۔والوی گیرہ ۔ انجن کی حرکت کو پلٹنے کے لئے ۔
Link staff Noun اصلی خط پیمائش پر عمود کھینچنے کی چھڑی ۔
Link structire Noun ریاضیات ۔ زنجیر ۔
Link up Noun کمپیوٹروں یا نشریاتی نِظاموں وغیرہ کے درمیان تعلق یا رابطہ ۔
Link work Noun زَنجير ۔ وہ چيز جو کَڑيوں يا ٹُکڑوں سے بَنی ہو ۔ زَنجير ۔ رَبط ۔ تَعلُق ۔
Link worming Noun زنجیر لپیٹ کر رسے کی حفاظت کرنا ۔
Linkage Noun رَبط ۔ پيوَستَگی ۔ اِرتَباط ۔ جوڑنے کا عمَل ۔
Linkboylinkman
Linked Adjective مُنسَلِک ۔ مَربُوط ، پيوَستَہ ۔
Linked block Noun منسلک بلاک ۔
Linked course Adjective جس میں ایک سے زیادہ مضامین شامل ہوں ۔
Linked industry منسلک صنعت ۔
Linkeman Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔
Linker Noun مِلانے والا ۔ جوڑنے والا ۔
Linking verb Noun گرامَر ۔ وہ فعل جو مَسنَد اليہ اور مَسنَد کو عمَل يا کام کے اِظہار کے بَغير جوڑتا ہے ۔
Linkman Noun نشریات کا رابطہ کار ۔ فار ورڈ اور ہاف بیکوں کے درمیان یا دھاوا بولنے اور دفاعی کھلاڑیوں کے درمیان فُٹ بال وغیرہ کا کھلاڑی ۔
Links Noun گالف کا ميدان ۔ چِپٹی يا کسی قَدَر گول ريتلی زَمين کا قِطعہ ۔
Linksman Noun گالف کا کھِلاڑی ۔
Linn Noun شجر لائم ۔ لینڈن ۔
Linnaea Noun ایک سدا بہار پھولدار درخت ۔
Linnaean Noun, Adjective سویڈن کے فطرت پرست لینے یا اِس کے اختراع کردہ نباتی اور حیوانی ناموں کے مُرکب اسما کے طریق تعریف سے مُتَعلِق ۔
Linnaean linncan
Linnaean system اصول لفائی ۔ حیوانات ونباتات کی ۔
Linnaeite Noun کوبالٹ کا سلفائڈ جس میں کچھ نکل اور تانبہ بھی ہوتا ہے ۔
Linneanlinnaean
Linnet Noun سہرہ ۔ ايک خوش الحان بھورے رنگ کا پرندہ ۔ زقيقيہ ۔
Linnia alba Noun خط ابیض
Linniment Noun دوائے مائش طلاء مروخ
Linnimentum Noun طلا مالش