linux – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لینکس ۔ یونیکس سسٹم وی ریلیز ۳۰۰ کرنل کا ایک ورژن جسے ۸۰۳۸۶ اور ہائیر لیول مائیکروپروسیسرز کے لیے فروغ دیا گیا لینکس ٹوروالڈز جس کی وجہ سے اسکا نام رکھا گیا ہے دنیا بھر کے متعدد نین کے ساتھ اسے فروغ دیا لینکس بلا معاوضہ تقسیم کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu