English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Linnition Noun طلالگانا
Linnitis Noun طلا لگانا
Lino Noun لینوٹائپ کا مخفف ۔
Linocut Noun لينوکَٹ ۔ وہ چھَپائی جو لَکڑی چَڑھے ہُوئے مومی کِرمَچ پَر کُندَہ کِيے ہُوئے نَقش سے کی جائے ۔
Linoleate Noun السی کے تیل میں پائے جانے والے ترشے کا نمک ۔
Linoleic acid Noun کيمِيا۔ ناسير شُدَہ چِکنائيوں کا مائع تيزاب ۔
Linoleic acid linolic acid
Linolenic سبزیوں کا تیل ۔
Linolenic acid لائنولینک ایسڈ ۔ ایک چکنا ترشہ ( فیٹی ایسڈ ) جو السی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ضروری فیٹی ایسڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Linoleum Noun لينوليم ۔ فَرشی موم جامَہ ۔ مومی کِرمَچ ۔
Linotype Adjective طباعت لائنو ٹائپ سطر ٹائپ ۔
Linotyperlinotypist
Linpack Noun لِن پیک ۔ ایک بنچ مارکنگ روٹین جو ایک سو مساوات ایک سی پی یو ٹیسٹ فلوٹنگ پوائنٹ پروسیسر اور میموری ایکسیس سپیڈ میں حل کرتی ہے ۔
Linsang Noun مُشک بَلاو ۔ بِلّی سے مُشابَہ ايک ميمَل جانوَر ۔
Linsecd oil Phrase السی کا تیل : ایک نباتاتی تیل ۔ روغن اور وارنش کی صنعت میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے ۔
Linseed Noun السی ، تخم ، کتان ۔
Linseed cake Noun السی کی کھل ۔
Linseed meal Noun پِسی ہُوئی السی ۔
Linseed oil السی کا تيل ۔ جو اپنی خُشک کُن خُوبی کی وَجَہ سے روشنائيوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔
Linseed poultice Noun السی کی پلٹس ۔
Linseed tea Noun السی کا خیساندہ
Linsey Noun سوت کے تانے اور اُون کے بانے کا موٹا کپڑا ۔ (۲) لغویات ۔ مہمل بات ۔ خیال یا کام ۔
Linsey woolsey Idiom بیکار ۔
Linsey woolsey Idiom بیکار ۔
Linstock Noun توپ کا فَتيلَہ ۔ جِس سے ماضی ميں توپ داغی جاتی تھی ۔
Lint Noun لِنٹ ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
Lint doctor Noun (چھینٹ چھپائی: ایک تیز رول جو چھپائی کے دوران نکلے ہوئے دھاگوں کو الگ کرتا ہے ۔
Lint scraper Noun بھائے نکالنے والا۔ (۲) نو آموز سرجن ۔
Lint white Adjective سن کی طرح سفید۔ زردی مائل ۔
Lintel چوکھٹ ۔